دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شام میں عراقی ملیشیا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی، جس کے نتیجے میں 7 جنگجو ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے یہ بمباری حلب میں اسدی فوج کی تنصیبات کے قریب کی، تاہم اس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ اور جوبائیڈن کی انتخابی مہم پر سائبر حملے
امریکا: صدر ٹرمپ مشی گن میں اپنے حامیوں سے خطاب کررہے ہیں‘ جوبائیڈن نیو یارک میں مائیک پنس سے ہاتھ ملا رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں نومبر کے مہینے میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ اور ان کے سیاسی حریف جو بائیڈن کی انتخابی مہم سائبر حملوں کا نشانہ بننا مزید پڑھیں
ٹرمپ اور جوبائیڈن کی انتخابی مہم پر سائبر حملے
امریکا: صدر ٹرمپ مشی گن میں اپنے حامیوں سے خطاب کررہے ہیں‘ جوبائیڈن نیو یارک میں مائیک پنس سے ہاتھ ملا رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں نومبر کے مہینے میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ اور ان کے سیاسی حریف جو بائیڈن کی انتخابی مہم سائبر حملوں کا نشانہ بننا مزید پڑھیں
بحیرہ روم میں کشیدگی، یورپی یونین ایماندارانہ کردار ادا کرے، ترکی
انقرہ: ترکی نے یورپین یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں یونان کیساتھ تنازعےکو طے کرنے کیلیے ایماندارانہ مذاکرات کار کا کردار ادا کرے۔ ترک وزیرخارجہ میولوت چاوش اوغلو یورپین یونین کی خارجہ امور کی کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لنک کےذریعے شرکت کی ، انہوں نے یورپی یونین پر سوال اٹھاتے مزید پڑھیں
بیروت کی بندرگاہ پر ہول ناک آگ بھڑک اٹھی
بیروت: تباہ شدہ بندرگاہ پر گزشتہ دھماکے میں بچ جانے والے گودام میں نئی آتش زدگی کے باعث شعلے اور دھواں اٹھ رہا ہے بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنانی دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر جمعرات کے روز ہول ناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں شعلے اور دھواں آسمان چھونے لگا۔خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں
قطر اور خلیجی ممالک کی کشیدگی میں جلد کمی آسکتی ہے‘ امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے ایک سینئر عہدے دار نے کہا ہے کہ قطر اور دیگر خلیجی ممالک کے درمیان 3 برس سے جاری کشیدگی میں آیندہ چند ہفتوں میں مذاکرات سے بہتری آسکتی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدے دار ڈیوڈ شینکر نے دعویٰ کیا ہے کہ چند ہفتوں مزید پڑھیں
القدس مزاحمت کا استعارہ ہے،دستبردار نہیں ہوں گے،حماس
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے راستوں پر جاسوسی کے الآت کی تنصیب کا سلسلہ تیز کردیا ہے بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی فلسطینی قوم اور پوری امت مسلمہ کے کندھوں پر قرض مزید پڑھیں
یونانی کیمپ میں آتشزدگی نے یورپ کا مکروہ چہرہ دکھادیا
یونان: موریا کیمپ میں آتش زدگی کے باعث بے گھر ہونے والے تارکین وطن سڑکوں پر پڑے ہیں برسلز/ برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان میں مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ موریا میں آتش زدگی سے وہاں مقیم 12ہزار تارکین وطن ایک بار پھر بے گھر ہوگئے۔ اس حادثے نے یورپی یونین کی مہاجر دشمن پالیسیوں مزید پڑھیں
بریگزٹ پر غیر قانونی اقدام یورپی نمائندے لندن پہنچ گئے
لندن: مذاکرات کے لیے پہنچنے والے یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے دار میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں لندن (رپورٹ: الیاس متین) برطانیہ کی جانب سے بریگزٹ معاہدے کی خلاف ورزی پر یورپی یونین کے نمایند ے ہنگامی طو ر پر لندن پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بدھ کے روز برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ کے مزید پڑھیں
امریکا میں ایک ہزار چینی شہریوں کے ویزے منسوخ
واشنگٹن/ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے چینی شہریوں کے ایک ہزار سے زائد ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان اس اقدام کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد کے ویزے منسوخ کیے گئے ان کے چینی عسکری محکموں کے مزید پڑھیں