کیلی فورنیا/ واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا کی ریاستوں کیلی فورنیا، اوریگن اور واشنگٹن میں جنگلات کو آگ لگانے میں مبینہ طور پر ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ صرف اوریگن میں 10 لاکھ ایکٹر علاقہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے جبکہ کیلی فورنیا میں 19 اور اوریگن میں درجنوں افراد لاپتا ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کولمبیا: مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں جاری، 10 افراد ہلاک
بگوٹا (صباح نیوز) کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جاری جھڑپوں میں متعدد زخمی ہوگئے، 4 روز سے جاری مظاہروں میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں پولیس کی حراست میں وکیل کے قتل کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے مظاہرین مزید پڑھیں
شام میں دھماکے 7 افراد جاں بحق
دمشق (اے پی پی) شام میں 2 خوفناک بم دھماکے، 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے رقہ کے راس العین میں موٹر سائیکل بم دھماکے اور ایک اور دھماکے میں 3 عورتوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
کیمرون میں خودکش حملہ، مقامی حکمران و اہلیہ سمیت 6 افراد ہلاک
یوانڈے (اے پی پی) کیمرون کے علاقے جیلووڈ میں ایک خودکش حملے میں کم از کم 6 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ مقامی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی حکمران اور اس کی اہلیہ اس حملے میں مارے گئے ہیں۔ مقامی صحافی ڈیرو محمد کے مطابق بوکو حرام نے مزید پڑھیں
امریکا عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، چین
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنی فوج کے بارے میں متنازع امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی خبر کے مطابق چینی وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
سعودی عرب کا یکم جنوری 2021ء سے سفری پابندیاں ختم کرنے کااعلان
ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب نے یکم جنوری 2021ء سے سفری پابندیاں ختم کرنے کااعلان کر دیا ہے سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث سفری پابندیاں لگا رکھی ہیں۔سعودی حکومت کے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوری 2021ء سے بندرگاہیں زمینی راستے بھی کھل جائیں گے یکم جنوری سے سعودی شہری بیرون ملک آمدورفت کر سکیں گے۔عمرے مزید پڑھیں
مصر: اخوان المسلمون کے 12 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا
قاہرہ (اے پی پی) مصر کی ایک فوجی عدالت نے کالعدم مذہبی جماعت اخوان المسلمون کے رہنما محمد بدیع، محمد البلتاجی اور صفوت حجازی و دیگر 9 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق اخوان قیادت کو یہ سزا عرب پولیس ڈیپارٹمنٹ تشدد کیس میں سنائی گئی مزید پڑھیں
چین کے ریاستی قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ یی ویڈیو لنک کے ذریعے آسیان،چین وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک ہیں
ہزاروں اسرائیلیوں کا وزیراعظم نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں ہزاروں افراد نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مسعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کی رات کو ہزاروں اسرائیلیوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نیتن یاہو کے خلاف شدید نعرے بازی مزید پڑھیں
سعودی عرب کی پہلی باحجاب خاتون نائی کی ویڈیو وائرل
ریاض: سعودی عرب کی پہلی باحجاب خاتون نائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک باحجاب خاتون نائی منہ پر ماسک لگائے بچے کے بال کاٹ رہی ہیں۔ جب کہ بچے کے والدین خاتون نائی کی ویڈیو بناتے ہوئے اس سے گفتگو مزید پڑھیں