تربت (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے وژن اور احکامات کی روشنی میں جنوبی بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے لوگوں کے ساتھ مل بیٹھ کر مسائل کی نشاندہی کا جائزہ لینے کے لیے تربت کا دورہ کیا ہے‘ اسلام آباد میں بیٹھ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل سے معاہدہ : یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت ۔فلسطین میں یوم الغضب
مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) صہیونی ریاست اسرائیل نے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازش رچا لی۔دنیا ٹی وی کی ایک ر پورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدے میں متنازع شق شامل ہے جس کے تحت یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں مزید پڑھیں
سعودی عرب: یکم جنوری سے سفری پابندیاں ختم
ریاض: سعودی عرب نے یکم جنوری 2021ء سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی جب کہ عمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا۔ وزارت مزید پڑھیں
ایران میں جوہری وعدوں میں کمی لانےکےچوتھےمرحلےکانفاذ
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبرصالحی نے کہا ہے کہ جوہری وعدوں میں کمی لانے کے چوتھے مرحلےکانفاذکردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق علی اکبرصالحی نے کہا ہے کہ فرڈوپلانٹ میں1044سنٹری فیوجزمیں یورینیم کی افزودگی کی جاتی ہے،فرڈوپلانٹ میں جوہری وعدوں میں کمی لانےکی پالیسیوں کا نفاذکیاگیاہے۔ مزید پڑھیں
کورونا وائرس: اسرائیل میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ
یروشلم: اسرائیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد حکومت نے ملک بھر میں رواں ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے بعد جمعہ سے یہودیوں کے سال نو کی تقریبات تک مزید پڑھیں
امریکہ عالمی امن کو برباد کرنے والا ملک ہے، چینی وزارت دفاع
بیجنگ: چینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں امریکی کی جانب سے کئیے گئے اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکہ عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع نے امریکہ کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ اور گزرے مزید پڑھیں
جرمن عوام کو کوروناوائرس سے زیادہ ٹرمپ کی پالیسیوں سے خوف
جرمنی کی نصف سے زائد آبادی کوروناوائرس وبا سے اتنی خوفزدہ نہیں ہے جتنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجی پالیسیوں سے خوف زدہ ہے۔ یہ بات جرمنی میں کئیے گئے ایک سالانہ سروے میں سامنے آئی۔ سروے کے مطابق 53 فیصد عوام کیلئے کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے خطرے اتنے تشویشناک نہیں جتنی ٹرمپ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی امن فورس کے فوجی کورونا کا شکار ہوگئے
بیروت: اقوام متحدہ کی لبنان میں موجود امن فورس ‘یونیفیل’ کے 90 فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں تعینات اقوام متحدہ (یو این) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 90 فوجیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، تمام متاثرہ فوجیوں کو کورونا کے علاج کیلیے یونیفیل کی خصوصی مزید پڑھیں
سعودی عرب کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
لاہور،امیرجماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاویدقصوری سانحہ گجرپورہ زیادتی کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں ریاض: سعودی عرب نے یکم جنوری 2021 سےکرونا کے باعث لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یکم جنوری 2021 سے سعودی ائیرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی مزید پڑھیں
ہر حال میں اپنے حق اور مفادات کا دفاع کریںگے، صدر اردوان
استنبول (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فتح سقاریہ کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم ہر جگہ اور ہرطرح کے حالات میں اپنے حق و مفادات کا دفاع کریں گے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اردوگان نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنے مزید پڑھیں