جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے 29 ممالک نے جمال خاشق جی کے قاتلوں کا درست محاسبہ نہ ہونے اور خواتین کارکنان کو قید و بند میں رکھنے پر سعودی عرب پر تنقید کی ہے۔ ان ممالک نے صحافی جمال خاشق جی کے قتل کے معاملے میں مکمل جوابدہی اور شفافیت برتنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یورپی ممالک کا ایران سے سینٹری فیوجز سازی روکنے کا مطالبہ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں ایران پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کے حوالے سے تمام تر شقوں کی پاسداری کرے۔ بیان میں کہا گیا کہ تہران کی جانب سے سینٹری فیوجز کی تیاری جاری رکھنے پر سخت تشویش ہے اور ا س مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے غلطی سے سرحدعبور کرنے والے ذہنی معذور کو شہید کر دیا
چناری (آن لائن)آزاد کشمیر کے ضلع جہلم میںذہنی معذور شخص غلطی سے لائن آف کنٹرول کراس کر گیا بھارتی فوج نے دو لانجا پوسٹ سے نہتے شہری پر گولیوں کی بو چھاڑ کرتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے بانڈی سوچیاں ،سائیں باغ کا45سالہ شخص کامران مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے، او آئی سی
جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔او آئی سی۔تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق پر فلسطین ، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر موثر آواز اٹھانے کے لیے زور دیا مزید پڑھیں
قطر نے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے سے انکار کردیا
قطر نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے صاف انکار کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق قطر کی اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا فلسطینی مسئلے کا جواب نہیں ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ قطر دیگر خلیجی عرب ریاستوں کی طرح اسرائیل سے سفارتی مزید پڑھیں
‘چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس غیر قانونی ہے’
واشنگٹن: عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں امریکا کی طرف سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس یا محصولات عائد کرنے کا عمل غیر قانونی ہے۔ عالمی تجارتی تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکا نے سال 2018 میں چین کی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے مزید پڑھیں
بھارت: مسلم وکلاء کو ہٹا کر ہندوؤں کی تعیناتی
بھارتی ریاست آسام کے ضلع دھبری میں کام کرنے والے 7 مسلمان اسسٹنٹ سرکاری وکلاء کی جگہ ہندوؤں کو تعینات کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معطل کیے گئے 7 مسلمان اسسٹنٹ سرکاری وکلاء جو مقامی فارنرز ٹریبیونل سے وابستہ تھے، کو ہٹا کر بنگالی ہندو کمیونٹی کے وکیلوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ مزید پڑھیں
دہلی فسادات: بھارت کی فیس بُک کو آخری وارننگ
فلسطینی خاتون کا اسرائیل معاہدہ پر تصویر کے ساتھ احتجاج
لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں مقیم خاتون نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صابرہ اور شتیلا کے قتل عام کے 32 سال مکمل ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی مہاجر کیمپ میں مقیم خاتون نے کہاکہ آج کے دن اسرائیلی فوج نے ہمارے دو کیمپوں میں شب خون مارا اور یہاں مزید پڑھیں
ماحولیات کی تباہی کے ذمے دار ٹرمپ ہیں‘ بائیڈن
کیلیفورنیا: جوبائیڈن تقریر میں اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کررہے ہیں‘ امریکی صدر کو جنگلات میں ہول ناک آتش زدگی سے متعلق بریفنگ دی جارہی ہے‘ لوگ متاثر علاقوں سے نقل مکانی کررہے ہیں‘ فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے‘ تباہ شدہ مقام پر صرف راکھ اور فولادی اشیا ہی بچی مزید پڑھیں