شکاگو میں فائرنگ‘ شہری ہلاک‘ 5 زخمی

شکاگو: فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی ہلاکت کے بعد پولیس جائے وقوع کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کررہی ہے شکاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) شکاگو میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ شکاگو ٹریبون کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ دن کے وقت پیش مزید پڑھیں

داعشی جنگجوؤں کی وطن واپسی سے متعلق قرارداد ویٹو

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے دہشت گرد تنظیم داعش کے جنگجوؤں کی ان کے وطن واپسی کے سوال پر اختلافات کی وجہ سے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے مستقبل کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو سکتی تھی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق داعش کے مزید پڑھیں

امریکا عرب گٹھ جوڑ اسرائیل کی بقا کا ضامن بنا،نیتن یاہو

ابوظبی: امارات، امریکا اور اسرائیل کے اعلیٰ عہدے دار ملاقات کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر دنوں ممالک کے درمیان بینکنگ معاہدے پر دستخط کی ہے مقبوضہ بیت المقدس/ ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر ہم سب بہت خوش ہیں۔ اس پیش رفت مزید پڑھیں

افغان فوج کی فضائی کارروائی میں 11 طالبان ہلاک

کابل: افغان فوج کی صوبہ فریاب میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں افغان فوج کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے، افغان فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی ضلع قرمہ قل میں مزید پڑھیں

حسن روحانی کی ملائشین صدر کو دورہ ایران کی دعوت

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے ملائشیا کے صدر سلطان عبداللہ کو ایران آنے کی دعوت  دی جس کا مقصد مسلم دنیا کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کرنا اور دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق حسن روحانی نے ملائشیا کے یومِ آزادی کے موقع پر مزید پڑھیں

برطانیہ: مسجد کے سابق امام کے ساتھ جیل میں انسانیت سوز سلوک

لندن کی فنسبری پارک مسجد کے سابق امام ابو حمزہ، جنہیں 2004 میں اسلام کے احیاء و جہادی سرگرمیوں کے جرم میں گرفتار کیا تھا اور ابھی امریکہ کی سپرمیکس جیل میں قید ہیں، نے جیل میں ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک پر امریکی حکام کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

بھارت نے جنوبی بحرہِ چین میں جنگی جہاز اتار دیے

نئی دہلی: 15 جون کو ہوئے گلوان وادی میں بھارت چین تصادم کے بعد بھارتی نیوی نے جنوبی بحرہ چین میں جنگی جہاز اتار دیے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق بھارتی افواج نے گلوان وادی میں اپنے 20 اہلکاروں کی چینی افواج کے ہاتھوں ہوئی موت کے بعد جنوبی بحرہ چین میں جنگی جہاز مزید پڑھیں

تیسرے ٹی 20میچ میں اچھاہدف دے کر پریشر ڈال سکتے ہیں، یونس خان

مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ یونس خان کا کہنا ہے کہ تیسرے ٹی 20میچ میں ہم اچھاہدف دے کر مخالف ٹیم پر  پریشر ڈال سکتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا کہ دومہینے ہوئے انگلینڈ میں کھلاڑیوں نے دن رات محنت کی،صبح وشام کرکٹ مزید پڑھیں

مصطفی ادیب لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد

بیروت:جرمنی میں لبنان کے سفیر مصطف ادیب کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کردیا گیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل الجدید کی رپورٹ کے مطابق ادیب 128 پارلیمانی ووٹوں میں سے 90 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے جس  سے وہ حکومت تشکیل دے سکیں گے۔ بعبدا محل میں  صدر میشل عون سے ملاقات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھاتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، 10 کشمیری شہید  

سری نگر: جنت نظیروادی مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں فائرنگ کرکے  10 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ، تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں مزید پڑھیں