جرمنی کا ترکی اور یونان کو فوجی تصادم سے بچنے کا مشورہ

ایتھنز: جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس اپنے ہم منصب سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی اور یونان سے بحیرۂ روم میں گیس کی تلاش کے تنازع کو حل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کسی بھی ممکنہ فوجی تصادم سے گریز کرنے کا مشورہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا ایران پر پابندیوں کی تجدید سے انکار

تہران: صدر روحانی سے عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ ملاقات کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر پریس کانفرنس کی ہے نیویارک/ تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) سلامتی کونسل کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں بحال کرنے پر اتفاق رائے نہیں پایا جاتا اور وہ امریکا کے اس مطالبے پر کوئی اقدام نہیں کریں مزید پڑھیں

بھارت ،شہریت قانون احتجاج پر مسلمان تاحال زیر عتاب

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں بی جے پی کی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے بعد مسلمان تاحال مختلف طرح سے سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر عتاب کا شکار ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت دہلی کی پولیس نے جواہرلعل نہرو یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو فروری میں ہونے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ: نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا

نیوزی لینڈ کی کرائسٹ چرچ مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو بغیر پے رول پرعمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی، عدالتی فیصلے مزید پڑھیں

امریکا ،پر تشدد احتجاج میں 2 افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

وسکانسن: نسل پرستی سے جنم لینے والی پولیس گردی کے خلاف مظاہروں کے دوران جھڑپیں ہو رہی ہے‘ جلاؤ گھیراؤ میں کئی گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں میڈیسون (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں ایک سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد پُرتشدد احتجاج روکنے کے لیے ایمرجنسی لگادی گئی ہے۔ ریاست کے گورنر مزید پڑھیں

اسرائیل کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،امریکا

منامہ: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو شاہِ بحرین حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صہیونی ریاست کو درپیش خطرات میں اس کے دفاع کو امریکا کی ذمے مزید پڑھیں

لبنان پر صیہونی جارحیت سرحدی علاقے میں خوف و ہراس

لبنان: اسرائیل کی جانب سے داغے گئے میزائلوں سے فضا روشن ہے‘ شہری گرنے والا ناکارہ گولہ دکھا رہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے سرحدی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی، جس کے باعث مقامی باشندوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل مزید پڑھیں

امریکی جاسوس طیاروں کی پرواز پر چین برہم

بیجنگ/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے اپنی فوج کے لیے مخصوص نوفلائی زون میں امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز پر احتجاج کیا ہے، جب کہ امریکا کا کہنا ہے کہ اس نے غلط نہیں کیا اور اس کی پرواز بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں ہے۔ چین کی سرکای نیوز ایجنسی ژنہوا نے وزارت دفاع مزید پڑھیں

لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے حزب اللہ پر حملے

اسرائیلی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز لبنان کی حدود سے اسرائیلی ڈیفنس فورس پرفائرنگ کی گئی جس کے جواب میں اسرائیل نے لبنان کی سرحدی حدود میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان کی حدود سے اسرائیلی فورسز مزید پڑھیں

اسرائیل سے امارات جانے والی پہلی پرواز پیر کو اڑان بھرے گی

This picture taken on August 3, 2020 shows the tail ends of Israeli El Al airline Boeing 737 aircraft on the tarmac at Israel’s Ben Gurion Airport in Lod, east of Tel Aviv. – Israel’s Government Companies Authority (GCA) on August 4 issued Eli Rozenberg, the son of New York-based businessman Kenny Rozenberg, with a مزید پڑھیں