بیجنگ: چینی وزارت دفاع کے ترجمان زہاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز شمالی چین میں قائم فوجی چھاؤنی پر امریکی طیارے نے حدود کی خلاف ورزی کسی بڑے حادثے کو جنم دے سکتی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی اسپوٹنک کے مطابق زہاؤ لیجیان نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکی جاسوسی طیارے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل نے امارات، سعودیہ ، اومان کو جاسوسی کے آلات فروخت کردیے
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب ، اومان اور بحرین کو اسپائی ویئر(جاسوسی کے آلات) فروخت کردیے تاکہ سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف شرپسندوں کی نگرانی میں مدد کی جا سکے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فرم این ایس او گروپ ٹیکنالوجیز ، جس کا سافٹ ویئر موبائل فون ہیک کرنے کے مزید پڑھیں
رات میں شام کی تباہی کے مناظر
بھارت: منہدم عمارت کے ملبے میں 6 سالہ بچہ اللہ سے پانی مانگتا رہا
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 5 منزلہ عمارت گر گئی جس کے تلے کئی افراد دب گئے۔ دبے افراد میں ایک 6 سالہ بچہ جسے بخیر و عافیت بچا لیا گیا ہے، ملبے تلے اندھیرے میں اللہ سے پانی مانگتا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس میں کئی مزید پڑھیں
تجارتی اور صنعتی خبریں
jasarat.qazijavaidgmail.com مہنگائی بڑھ رہی ہے،میاں زاہد حسین جی آئی ڈی سیس کاقابل قبول حل نکا لا جائے ،برآمدات اور ترسیلات میں اضافہ وقتی ہو سکتا ہے آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے تاہم منافع خوری کی وجہ سے مہنگائی بھی مزید پڑھیں
عراق میں داعش کا حملہ‘4 فوجی ہلاک
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی شہر کرکوک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراقی فوج کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ داعش کے دہشت گردوں نے کرکوک شاہراہ پر گھات لگا کر حملہ کیا اور وہاں سے گزرنے والے فوجی قافلے پر مزید پڑھیں
لیبیا کے وزیراعظم کا مدد کرنے پر ترکی سے اظہارِ تشکر
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبی وزیر اعظم فائز سراج نے مشکل حالات میں مدد کرنے پر تُرکی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے سرکاری ٹیلی ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت قائم کرنے کے لیے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور اس سلسلے میں کابینہ میں رد مزید پڑھیں
یمن: دھماکا خیز مواد لگاتے ہوئے پھٹ گیا‘ کئی باغی ہلاک
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی صوبے حدیدہ کے جنوبی علاقے میں دھماکا خیز مواد تنصیب کے دوران پھٹ جانے سے کئی باغی ہلاک ہوئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ حیس ضلع کے علاقے حمینیہ میں پیش آیا۔ حوثی ملیشیا کے جنگجو سڑک کے کنارے دھماکا خیز مواد نصب کر رہے تھے کہ وہ پھٹ گیا۔ ان مزید پڑھیں
بحیرۂ روم میں کشیدگی‘ ترکی اور یونان کا جنگی مشقوں کا اعلان
انقرہ ؍ا یتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی جانب سے بحیرہ روم میں گیس کے ذخائر تلاش کرنے کے معاملے پر یونان کے ساتھ جاری کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک نے اپنی اپنی جنگی مشقوں کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یونان نے کریٹ جزیرے کے جنوب میں مزید پڑھیں
غزہ میں پریڈ کے دوران دھماکہ ،4 کمانڈر شہید
غزہ: دھماکوں میں شہید ہونے والے مزاحمت کاروں کو آخری آرام گاہ لے جایا جارہا ہے غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ میں مزاحمتی جماعت اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کی ایک پریڈ کے دوران زور دار دھماکا سے 4 کمانڈر شہید ہوگئے۔ شہدا کا تعلق مشرقی شجاعیہ کے غزہ بریگیڈ سے مزید پڑھیں