انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی بحیرہ روم میں یونان کی انتشار انگیزی پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔ اپنے ایک بیان میں ترک صدر نے کہا کہ یونان کو ناٶ ٹیکس کا حق حاصل نہیں، اس کا یہ اعلان علاقے سے گزرنے والے تمام بحری جہازوں کی آمدورفت اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انتخابات میں کامیابی کیلئے ٹرمپ کو مودی کا سہارا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں بھارتی نژاد شہریوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردیے۔ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے تحت ’فور مور ایرز‘ کے عنوان سے وڈیو جاری کی،جس میں بھارتی وزی اعظم مودی کے ساتھ ملاقات کی تصاویر شیئر کی گئیں۔ تجزیہ کاروں مزید پڑھیں
لیبیا ،حکومت پر باغیوں کی الزام تراشی جنگ چھیڑنے کا خدشہ
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کی باغی ملیشیا کے کمانڈرخلیفہ حفتر نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کو مسترد کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق باغی ملیشیا کے ترجمان احمد مسماری نے الزام لگایا ہے کہ فوج نے پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں مزید پڑھیں
مصر ،حکومت اور جامعہ الازہر میں افتا کونسل پر تنازع
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں پارلیمان اور ملک کی قدیم اور عالمی شہرت یافتہ دینی درس گاہ جامعہ الازہر کے درمیان نئے مسودہ قانون پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ارکان پارلیمان کی جانب سے پیش کردہ ترمیمی بل میں ملک کی افتا کونسل کو جامعہ الازہر سے الگ کرکے ایک آزاد اور مزید پڑھیں
مڈغاسکر: جیل میں ہنگامہ20 قیدی ہلاک‘88فرار
مڈغاسکر: سیکورٹی فورسز جیل میں ہونے والے ہنگامے پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں اینٹانانیریو (انٹرنیشنل ڈیسک) جزائر پر مشتمل افریقی ملک مڈغاسکر کی جیل میں محافظوں اور قیدیوں میں جھڑپ کے دوران 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزارت انصاف کے مطابق پُرتشدد واقعہ جنوب مشرقی شہر فارافنگانا میں پیش آیا، جہاں قیدیوں نے فرار مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ کیس کی فیصلہ کن سماعت شروع
نیوزی لینڈ: سماعت کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں‘ شہدا کے لواحقین بھی عدالت کے باہر موجود ہیں‘ مجرم مقدمے کا سامنا کررہا ہے ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں 51 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سفید فام نسل پرست برینٹن ٹیرنٹ کو مزید پڑھیں
فلپائن میں بم دھماکے‘11 افراد ہلاک‘درجنوں زخمی
فلپائن: بم دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے فوجیوں کو جائے وقوع سے منتقل کیا جارہا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں2 بم دھماکوں میں 11 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صوبائی دارلحکومت مولو میں ہونے والے دھماکوں میں ایک خاتون خودکش بمبار بھی ہلاک ہوئی۔ پہلا مزید پڑھیں
شام ، گیس پائپ لائن پھٹنے سے ملک بھر کی بجلی بند
شام: گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد شعلے بلند ہو رہے ہیں‘ فائربریگیڈ آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) جنگ زدہ عرب ملک شام میں مرکزی گیس پائپ لائن پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور ہر طرف اندھیرا چھا مزید پڑھیں
اسرائیل کو تسلیم کریں،دیگر عرب ممالک پر امریکی دبائو
لندن/ تیونس سٹی: اسرائیل کو تسلیم کرنے کیخلاف برطانوی شہری مظاہرہ کررہے ہیں‘ تیونسی چینل کا میزبان براہِ راست نشریات میں صہیونی اماراتی رہنماؤں کی تصاویر پھاڑ رہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے دورہ اسرائیل کے دوران کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد اب دیگر مزید پڑھیں
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،او آئی سی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر او آئی سی کا پہلا باقاعدہ ردعمل۔ سیکرٹری جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل سے متعلق ہمارا موقف واضح ہے، فلسطینیوں کو حقوق ملنے، عالمی قوانین اور قرارداتوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست مزید پڑھیں