جکارتا: اٹارنی جنرل کے دفتر میں لگنے والی ہول ناک آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت میں قائم اٹارنی جنرل کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ خبررساںاداروں کے مطابق واقعہ ہفتے کی شام جکارتا میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے آتش زدگی کی تحقیقات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لبنان: مسلح کارسواروں کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
لبنان: سڑکوں پر فوج تعینات ہونے کے باوجود دہشت گردی کی کارروائیاں جاری ہیں‘ چھوٹی تصاویر فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے شمالی علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ شمال میں واقع گاؤں کفتون میں پیش آیا۔ مقتولین نے مزید پڑھیں
بیلاروس: صدر اقتدار بچانے کے لیے فوج سے مدد مانگنے پہنچ گئے
بیلاروس: صدر الیگزینڈر لوکاشینکو فوجی افسران کے ساتھ فائرنگ رینج کا معاینہ کررہے ہیں منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے حکومت مخالف مظاہرین سے نمٹنے کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی۔ مغربی شہر گرودنو میں فوجی چھاؤنی میں اپنے خطاب میں لوکاشینکو نے کہا کہ غیر ملکی طاقتیں ملک میںانقلاب لانے مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کورونا کیخلاف ویکسین نہیں لانے دے رہی،ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور کورونا وائرس کے خلاف ویکسین لانے نہیں دے رہا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کو صدارتی انتخابات میں ہرانے کیلئے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل شروع نہیں کیا جارہا، انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ یا مزید پڑھیں
ایران جوہری سمجھوتے پر دستخط کرنے والے 6 ممالک کا اجلاس یکم ستمبر کو ہو گا
برسلز (اے پی پی) 2015 ء کے ایران جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے تمام ممالک ماسوا امریکا کے اگلے ماہ ویانا میں ملاقات کریں گے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس، چین اور ایران کے نمائندے یکم ستمبر کے اجلاس میں شریک ہوںگے۔ ایجنڈے کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی مزید پڑھیں
امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام قتل
واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص قتل ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکی ریاست لیوزیانا میں 31 سالہ سیاہ فام کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول سیاہ فام شہری کی شناخت ٹریفور ڈپیلیرن کے نام سے ہوئی۔لیوزیانا پولیس کی جانب سے سیاہ مزید پڑھیں
افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا 12سیکورٹی اہلکار جاں بحق
کابل (اے پی پی) افغانستان کے صوبے بلخ میں بارودی سرنگ کے زوردار دھماکے میں کم از کم 12 سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار محمد یوسف اولم زادہ کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ کے علاقے یختان میں سیکورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو بارودی سرنگ کے دھماکے سے مزید پڑھیں
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان فالو آن کا شکار
ساؤتھمپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 273 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔میزبان ٹیم کی جانب سے پاکستان کو فالو آن کرایا گیا اور قومی ٹیم کو پہلی اننگز کے 310 رنز کے خسارے کا سامنا ہے، پیر مزید پڑھیں
مائیک پومپیو آج اسرائیل اورکل امارات کا دورہ کریں گے
واشنگٹن(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو(آج) پیر کو اسرائیل اور (کل) منگل کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے ۔ مائیک پومپیو کے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے دورے کا مقصد حال ہی میں ان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو آگے بڑھانا، چین اور ایران جیسے اہم معاملات پر مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کورونا ویکسین نہیں لانے دے رہی، ٹرمپ
واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ا سٹیبلشمنٹ یا کوئی اور کورونا کے خلاف ویکسین لانے نہیں دے رہاجبکہ اسپیکر نینسی پلوسی امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کو سیاست زدہ نہ کیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مزید پڑھیں