بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نہ صرف اچھے بھائی ہیں بلکہ بہترین پارٹنرز بھی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کو اپنے آڈیو پیغام میں چین کے صدر شی جن پنگ نے سی پیک کو دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات میں مزید مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جرائم کیخلاف آواز اٹھائے ،پاکستان
نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار رہا ہے۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے 70ہزارسے زیادہ قیمتی جانوں کی قربانیاں دیں ، اربوں ڈالر کا معاشی نقصان برداشت کیا، بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں مزید پڑھیں
اوستہ محمد: سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
وستہ محمد (آن لائن) بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد میں سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز اوستہ محمد کے علاقے چانڈیو محلہ میں عبدالمجید نامی شخص نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا جبکہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب سے ملاقات، مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، وونگ ژی
بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کے دوران کہنی ملارہے ہیں اسلام آباد/بیجنگ(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی وزیر خارجہ وونگ ژی کے درمیان چین کے صوبہ ہنان میں چین پاکستان وزرائے خارجہ اسٹرٹیجک مذاکرات کے دوسرے دور کا انعقاد ہوا۔فریقین کے مابین کورونا وائرس وبا،دوطرفہ مزید پڑھیں
بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کے دوران کہنی ملارہے ہیں
کئی عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنیوالے ہیں، یو اے ای
ابو ظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ دیگر کئی عرب ممالک بھی اسرائیل سے سفارتی قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے وڈیو لنک پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متعدد عرب ممالک مزید پڑھیں
امارات، اسرائیل معاہدہ نامنظور، حماس اور فتح کا مشترکہ احتجاج
رام اللہ (آن لائن) فلسطین کے گروپ حماس اور فتح کایو اے ای کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا ، جس میں دونوں تنظیموں کے کارکنوں کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔فلسطین کے وزیراعظم محمد شطیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای نے کربناک فیصلہ کیا مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی ‘حماس’ کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ میں فلسطین کی مزاحمتی تحریک ‘حماس’ اور شہری آبادی پر فضائی بمباری کی ، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات گولہ بارود تیار کرنے کیلئے مزید پڑھیں
کم جونگ ان نے بہن کو جزوی اختیارات سونپ دئیے
پیونگ یانگ: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر نے اپنی بہن کم یو جونگ کو وزارت خارجہ کے جزوی اختیارات سونپ دیے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی سی این این کے مطابق کم جونگ ان نے حکومتی ذمہ داریوں کے بوجھ کو ہلکا کرنے کیلئے اپنی بہن کم یو جونگ کو بھی حکومت میں شامل کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں
سن 1961 کے بعد برطانیہ دوسری بار انتہائی مقروض
لندن: برطانیہ 2.65 کھرب روپے کا مقروض ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق کوروناوائرس وبا کے دوران پیدا ہوئے معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے برطانیہ نے مختلف بینکوں سے جو قرض لیے تھے، اُس کی قیمت 2.65 کھرب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 1961 کے بعد سے برطانیہ دوسری بار اتنی خطیر مزید پڑھیں