حریری قتل کیس کا فیصلہ‘ لبنان میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی عدالت کی جانب سے سابق لبنانی وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل کے سلسلے میں حزب اللہ کے ایک کارکن کو مجرم قرار دینے کے بعد ملک میں سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ نیدر لینڈ زمیں اقو ام متحدہ کی حمایت یافتہ عدالت نے منگل کے روز حزب اللہ کے رکن مزید پڑھیں

شام: فوجی قافلے پر حملے میں روسی میجر جنرل ہلاک

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور میں ایک بارودی ڈیوائس کے دھماکے میں روسی فوج کا ایک میجر جنرل ہلاک اور 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روسی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ آایک آپریشن کے بعد واپس آنے والے فوجی قافلے کو مشرقی شہر دیرالزور کے مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کا تعصب مندروں پر آنکھیں بند،مساجد نشانہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکارکی جانب سے کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں اور خاص طور پر تبلیغی جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارت کے کئی علاقوں کے مندروں میں کورونا وائرس کے کیس بہت تیزی سے سامنے آرہے ہیں، لیکن سیکولر ازم کی مزید پڑھیں

امریکا ،ٹرمپ سے مقابلے کیلئے جوبائیڈن کی حتمی نامزدگی

واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اپنی حتمی نامزدگی کا اعلان ہونے پر خوش نظر آ رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی نے سابق نائب صدر جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ اپوزیشن جماعت کا 4روزہ کنونشن پیر کے روز شروع ہوا تھا، جس میں جماعت مزید پڑھیں

مستقبل کی جنگ لڑررہے ہیں،سر نہیں جھکائیں گے،اردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اِردوان دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں انقرہ ؍ کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ ہم مشرقی بحیرہ روم میں اپنے حقوق سے انکار کرنے والوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ لیبیا تک کے علاقے میں جاری ہماری کوششیں صرف ملکی مفادات مزید پڑھیں

امارات نے اسرائیل سے دوستی کرکے اپنا وجود کھودیا،اخوان المسلمون

تیونس سٹی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات شروع کرنے کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کی سب سے بڑی دینی سیاسی جماعت اخوان المسلمون نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ اخوان المسلمون کاکہنا ہے مزید پڑھیں

معاشی بحالی کا لالچ ،عالمی ویکسین پروگرام کے نام سے نیا گیم

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی تیاری میں کامیابی کی کرن سامنے آنے پر دنیا کو گھیرنے کی تیاری شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے تمام ممالک سے مشترکہ عالمی ویکسین پروگرام میں شامل ہونے کا مطالبہ کردیا۔ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ کورونا مزید پڑھیں

ایران کیخلاف نئی چال امریکا نے اقوام متحدہ کی ساکھ دائو پر لگادی

واشنگٹن ؍ برلن ؍ ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سلامتی کونسل میں ایران مخالف اقدامات کے لیے دنیا کی حمایت حاصل کرنے میں زبردست شکست کے بعد امریکا اقوام متحدہ میں تہران حکومت پر پابندیاں عائد کرنے کی قراردار پیش کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی خواہش ہے کہ اقوام مزید پڑھیں

ٹرکش لیرا کی قیمت گِر رہی ہے

انقرہ: ترک لیرا کی گرتی ہوئی قیمت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ترک صدر کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت خزانہ سمیت تمام اعلیٰ سرکاری عہدیداروں شرکت کی۔ طیب اردوان نے ترکی کی تیزی سے گرتی ہوئی معیشت پر اجلاس طلب کیا تھا، رواں سال کورونا مزید پڑھیں

“امن معاہدہ، فلسطینیوں اورالقدس کو بطور قیمت پیش نہیں کرنا چاہیے”

رام اللہ: فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کےلیے صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کا معاہدہ عرب اقوام کے اجماع سے صریح انحراف ہے۔ فلسطینی وزیراعظم نے کابینہ  کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے عرب ممالک کے تعلقات مزید پڑھیں