ایران نے طالبان کو بھاری معاوضہ دے کر امریکی فوج پر حملے کروائے، امریکی میڈیا

واشنگٹن: امریکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے طالبان جنگجوؤں کو بھاری معاوضہ ادا کرکے افغانستان میں امریکا اور اتحادی افواج کے اہل کاروں کو قتل کروایا۔امریکی خبر رساں نیٹ ورک سی این این نے سی آئی اے ، این ایس اے اور دیگر خفیہ اداروں کی مشترکہ رپورٹ کا حوالہ مزید پڑھیں

بحرین: ہندو دیوتاؤں کی مورتیاں توڑنے پر خاتون کیخلاف کارروائی

منامہ: بحرین کی ایک دکان میں خاتون ہندو دیوتاؤں کی مورتیاں توڑ رہی ہے منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین میں ہندو دیوتاؤں کی مورتیاں توڑنے والی ایک خاتون کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق منامہ پولیس کا کہنا ہے دارالحکومت کے علاقے جفیر میں ایک 54 سالہ خاتون کی جانب مزید پڑھیں

لیبیا: افتا کونسل نے اماراتی مصنوعات کا استعمال حرام قرار دیدیا

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کی مرکزی افتا کونسل نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے اعلان پرامارات کی مصنوعات کا استعمال حرام قرار دیتے ہوئے امارات کا ہر سطح پر بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق لیبیا کی افتاح کونسل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی‘ فیس بک بھارتی کٹھ پتلی بن گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سماجی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹ فیس بک بھارت میں حکمراں بی جے پی کے رہنماؤں کے معاملے میں بہت نرمی برتتی ہے۔ فیس بک انتظامیہ بی جے پی اور انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کے رہنماؤں مزید پڑھیں

شام: ترک روس مشترکہ گشت کے دوران بم دھماکا

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں ترکی اور روس کے فوجی دستوں کے مشترکہ گشت کے دوران دھماکا ہوگیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں تُرک فوج کی گاڑی کی شدید نقصان پہنچا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ادھر تُرک ذرائع ابلاغ نے بھی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غرب اردن میں بڑے منصوبے کا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) عبرانی اخبار ہارٹز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑے توسیعی اور تعمیراتی منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق رام اللہ کے نواح اور غرب اُردن کے وسط میں قائم کی گئی بنیامین یہودی کالونی کو مزید پڑھیں

یورپی مطالبہ مسترد ،ترکی گیس کی تلاش جاری رکھنے پر پرعزم

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب اردوان نے بحیرہ میں میں تیل و گیس کی تلاش روکنے کے یورپی مطالبے کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ انقرہ پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لائے گا۔ یورپی یونین اور بین الاقوامی کوششیں ترکی کو بحیرہ روم میں توانائی کی تلاش سے نہیں روک سکیں مزید پڑھیں

امریکی شہر سنسناٹی میں رات بھر فائرنگ ،4 افراد ہلاک

کولمبس: امریکی شہر سنسناٹی میں فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیر رکھا ہے، زد میں آنے والے مقامات کو سیل کرکے تفتیش کی جا رہی ہے کولمبس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں مختلف مقامات پر فائرنگ کرکے 18 افراد کو نشانہ بنایاگیا، جن میں سے 4 ہلاک ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں

بی جے پی مسلمان لڑکیوں کا مذہب تبدیل کرانے لگی

علی گڑھ: مذہب تبدیل کرنے والی لڑکی کی بہن بی جے پی رہنما کے خلاف ثبوت پیش کررہی ہے‘ چھوٹی تصویر حکمراں جماعت سے وابستہ شکنتلا بھارتی کی ہے علی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کو کو ورغلا کر مذہب تبدیل کرانے کی مہم شروع کردی۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں

بیلا روس صدر کیخلاف احتجاج،لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر

منسک: بیلاروس میں صدر کے خلاف لاکھوں افراد دارالحکومت میں احتجاج کررہے ہیں‘ چھوٹی تصاویر میں مظاہرین نے الیگزینڈر کو تسلیم کرنے سے انکار پر مبنی کتبے اٹھا رکھے ہیں منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس میں کئی روز سے جاری مظاہروں کے دوران شرکا کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں