متحدہ عرب امارات نے مملکت میں آنے والے شہریوں کے لیے 4 روز قبل کرائے گئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط عائد کر دی۔ کورونا وائرس کا عام طور پر ہونے والا پی سی آر ٹیسٹ مریض کے لیے دشواری کا باعث بنتا ہے اور اس کا نتیجہ بھی فوری نہیں آتا۔ اس پریشانی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سوڈان اور اسرائیل امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے
نیویارک: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی حامی بھرلی ہے۔ سوڈانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اقدار، استحکام کی قربانی دئیے بغیر مزید پڑھیں
لبنان میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن اور کرفیو کا اعلان
بیروت: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لبنان میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا رات میں کرفیو کا اعلان کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ یہ نئے اقدامات جمعہ کے روز سے نافذ ہوں گے اور صرف دو ہفتوں تک جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن اور مزید پڑھیں
منیلا: فلپائن میں آنے والے زلزلے کے بعد مکانات کا ملبہ بکھرا پڑا ہے، امدادی کارکن دبے ہوئے افراد کو نکال رہے ہیں
عرب اسرائیل گٹھ جوڑ قبلہ اول سے غداری ، فلسطین نیشنل کانفرنس
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں مزاحمتی تحریک حماس کے تحت منعقد کی گئی نیشنل کانفرنس کے دوران فلسطین بھر سے مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور دیگر مکاتب فکر کے نمایندے شریک ہیں مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹ: الیاس متین) عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کے خلاف مزاحمت کے لیے فلسطینی جماعتوں مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد اسرائیلی اہل کاروں نے جائے وقوع کو گھیر رکھا ہے، شہید کا سینہ گولیوں سے چھلنی نظر آ رہا ہے
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 کروڑ20 لاکھ سے بڑھ گئی
واشنگٹن/ میکسیکوسٹی/ ریوڈی جنیرو (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ20 لاکھ سے بڑھ گئی ہے‘ اس مہلک وائرس کے باعث اب تک 7 لاکھ77ہزار سے زاید افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں
کابل: افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ، اشرف غنی کے 6 محافظ زخمی
کابل (آن لائن) کابل میں صدارتی محل پر راکٹ حملہ، افغانستان کے صدر اشرف غنی کے 6 محافظوں کے علاوہ 4 بچوں سمیت 10 شہری بھی زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق کابل میں مرکزی سفارتی علاقے کے قریب کئی راکٹوں سے حملے کیے گئے راکٹ 2 گاڑیوں سے فائر کیے گئے مزید پڑھیں
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ طبیعت خراب ہونے پر پھر اسپتال میں داخل
نئی دہلی (آن لائن) کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ کو طبیعت بگڑنے پر ایک مرتبہ پھر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق امیت شاہ نے4 روز قبل ہی اپنی کورونا وائرس سے صحتیابی کا اعلان کیا تھا۔
نوجوانوں سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے‘ عالمی ادارہ صحت
نیو یارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی وجہ سے کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ویسٹرن پیسیفک کے ریجنل ڈائریکٹر تاکیشی کسائی نے کہا کہ 20، 30 اور 40 سال کے عمر کے لوگوں سے وائرس پھیل مزید پڑھیں