مقبوضہ بیت المقدس : فلسطین کی مزاحمتی تحریک کے دو گروپس’حماس’ اور ‘فتح’ نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کیخلاف مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا۔ فلسطینی وزیراعظم محمد شتیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے عرب امارات کے ساتھ معاہدہ کرکے ایک کرب ناک فیصلہ کیا جس سے خطے میں عربوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترک صدر کا ایک اور تاریخی گرجا گھر دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کا اعلان
انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے استنبول میں واقع تاریخی حیثیت کی حامل عمارت کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے پرانی حیثیت مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کے جنگلات کی آگ بے قابو‘ 3 لاکھ ایکڑ اراضی لپیٹ میں
سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی بے ایریا میں 3 دن کے دوران بجلی گرنے کے 10 ہزار واقعات کے سبب لگنے والی آگ 3 لاکھ ایکٹر تک پھیل گئی ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں درخت اور مکانات جل کر راکھ ہو گئے جب کہ ہزاروں مزید آگ کی لپیٹ میں مزید پڑھیں
نیتن یاہو کی ایک بار پھر فلسطینی قیادت کو مارنے کی دھمکیاں
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ صہیونی حکومت غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزحمت حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت کی ٹارگٹ کلنگ دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی پر غور کررہی ہے۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ ہم نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں مزید پڑھیں
عراق میں ٹارگٹ کلنگ کی خوفناک لہر بغداد اور بصرہ میں 5 سماجی کارکن قتل
بصرہ: فائرنگ کے بعد عراقی سماجی کارکن رہام یعقوب کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا ہے‘ چھوٹی تصویر مقتولہ کی ہے بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں سماجی کارکنوں کے قتل کے تازہ واقعات میں 5 سرکردہ شخصیات کو قتل کر دیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مقتولین میں بصرہ مزید پڑھیں
چین میں سیلاب سے تباہی وزیر اعظم کا متاثرہ علاقوں کا دورہ
بیجنگ: چینی گاؤں سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، وزیر اعظم لی کی چیانگ متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں رواں موسم گرما کے دوران شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں کئی دریاؤں میں طغیانی آنے سے وسیع علاقہ زیر آب آ گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اکثر دیہاتی علاقوں مزید پڑھیں
مصری صدر کا مسلح افواج کوکسی بھی مہم جوئی کے لیے تیار رہنے کا حکم
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے فوجی صدر عبد الفتاح السیسی نے مسلح افواج کو ہدایت کی کہ وہ ملک کی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے کسی بھی مہم جوئی کے لیے مکمل طور پر تیار رہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سیسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس منعقد ہواجس میں سیکنڈ فیلڈ آرمی مزید پڑھیں
کشیدگی کے خاتمے کی کوشش‘ چین بھارت بات چیت کا نیا دور
بیجنگ ؍ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور بھارت کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحد پر جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے جمعرات کے روز سے بات چیت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے تاہم دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دوران کسی اہم پیش رفت کی توقع بہت کم ہے۔ مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اِردوان آج بڑی خوش خبری سنائیں گے
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ ترکی کے لیے ایک بڑی خبر ہے جس کا اعلان وہ آج جمعہ کے روز کریں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ اگر میں یہ خبر ابھی دے دوں تو ہم اپنا جوش وخروش کھو دیں گے، لہٰذا مزید پڑھیں
امارات، اسرائیل معاہدہ نامنظور حماس اور فتح کا مشترکہ احتجاج
رام اللہ (آن لائن) فلسطین کے گروپ حماس اور فتح کایو اے ای کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا ، جس میں دونوں تنظیموں کے کارکنوں کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔فلسطین کے وزیراعظم محمد شطیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای نے کربناک فیصلہ کیا مزید پڑھیں