واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے 24 مقامات پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 175 مکانات تباہ اور 1 لاکھ 40 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ آتش زدگی سے 3 روز میں 5 لاکھ 60 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیتن یاہو رواں سال کے آخر میں یو اے ای کا دورہ کریں گے
دُبئی: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے رواں سال کے آخر میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنےکاعندیہ دے دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یو اے ای میں مقیم یہودی برادری سے ویڈیو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اُمید ہے کہ وہ اس سال کے آخر میں امارات کا دورہ کریں گے، یہ مزید پڑھیں
بیروت دھماکا، مزید 2 اعلیٰ افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری
بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے ہولناک دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج نے مزید 2 اعلیٰ افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ بیروت کی تحقیقات کا عمل تیز کر دیا گیا ہے اور جوں جوں تفتیش کا دائرہ کار وسیع ہو رہا ہے مزید پڑھیں
بچی کا ماسک پہننے سے انکار، مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا
امریکا میں کمسن بچی نے ماسک پہننے سے انکار کیا تو تمام مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست اورلینڈو سے نیوارک جانے والی فلائٹ میں پیش آیا، بچی کی والدہ چیا بروک کا کہنا تھا کہ دو سالہ بچی نے فیس ماسک پہننے انکار مزید پڑھیں
برطانیہ: حراستی مرکز میں نماز کی ادائیگی سے محروم افغانیوں کی درخواست مسترد
لندن: غیر ملکیوں کو عارضی طور پر زیرِ حراست میں رکھے جانے والے لندن کے بدنام زمانہ امیگریشن ریموول سینٹر (آئی آر سی) میں زیرِ حراست تین افغانیوں نے انتظامیہ کی جابرانہ پالیسیوں کیخلاف عدالت سے رجوع کیا جس پر عدالت نے ان کے دعوے کو بےبنیاد کہہ کر مسترد کردیا۔ برطانوی نیوز ایجنسی ڈیلی مزید پڑھیں
ایک لڑکی کے پھول توڑنے پر 40 فیملیوں کا سماجی بائیکاٹ
اڑیسہ: دو مہینے پہلے 15 سالہ لڑکی جو کہ دلت فیملی سے تعلق رکھتی تھی، نے ضلع ڈھینکانال کے کانتیو کتینی گاؤں میں اشرافیہ فیملی کے ایک باغ سے پھول توڑا تھا جس پر مقامی پنچائیت نے گاؤں میں موجود 40 دلت فیملیوں کا سماجی بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی نیوز ایجنسی دی مزید پڑھیں
بھارت: تبلیغی جماعت کے 29 اراکین کیخلاف ایف آئی آر منسوخ
ممبئی: بومبے ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت کے 29 غیر ملکی اراکین کے خلاف کوروناوائرس وبا کے پھیلانے کے جرم میں درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کردیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق تبلیغی جماعت کے 29 اراکین جو مختلف ممالک سے ہندوستان آئے تھے، پر تعزیرات ہند (IPC)، مہاماری بیماریوں کا ایکٹ، مزید پڑھیں
مہاتما گاندھی کا چشمہ 3 لاکھ 40 ہزار ڈالر میں نیلام
لندن: ایسٹ برسٹل آکشنز نامی برطانوی نیلام گھر میں مہاتما گاندھی کا چشمہ 3 لاکھ 40 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ایسٹ برسٹل آکشنز نامی برطانوی نیلام گھر کو یہ چشمہ لیٹر باکس میں ملا تھا جس کے ساتھ ایک خط بھی تھا۔ جس شخص نے یہ خط لکھا مزید پڑھیں
امارات کے منہ پر طمانچہ ، مغربی کنارے پر نیا یہودی شہر بسانے کا منصوبہ
مغربی کنارا: یہودی آباد کاری کیخلاف مظاہرے میں مسلمان اسرائیلی چیک پوائنٹ پر نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر قابض فوج کی فلسطینی پر تشدد کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ذرائع ابلاغ سے لے کر سفارتی حلقوں تک میں آج کل متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے مزید پڑھیں
بھارتی فوج سرھد پر قتل و غارت سے باز آجائے ، بنگلا دیش
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ متصل سرحد پر بی ایس ایف کی جانب سے قتل کی وارداتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ ہرش وردھن شرینگلا کے دورۂ ڈھاکا کے دوران مزید پڑھیں