وسکانسن: مظاہرین پولیس کے تشدد سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں‘ نیشنل گارڈز سڑکوں پر موجود ہیں میڈیسون (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایک اور سیاہ فام پر پولیس کے تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے فوج طلب کرلی گئی۔ ریاست وسکونسن میں جیک بلیک نامی سیاہ فام شخص پر پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
قتل عام کی تیسری برسی روہنگیاں انصاف کے منتظر
کاکسس بازار: میانمر کی ریاستی دہشت گردی اور قتل عام کی تیسری برسی پر روہنگیا پناہ گزیں مظاہرے کررہے ہیں‘ کیمپوں میں آویزاں کارڈز پر مطالبات بھی درج ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں حکومتی کریک ڈاؤن اور فوج کے ہاتھوں نسل کشی کے واقعات کو 3 برس مکمل ہو گئے، جس کے بعد سے مزید پڑھیں
مزار شریف:افغانستان میں خود کش حملے سے پھیلنے والی تباہی کا منظر
بھارت افغانستان میں ہونیوالے دھماکوں میں ملوث ہے‘ اقوام متحدہ
نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی حکام افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث ہیں‘ آئی ایس آئی ایل(داعش) کے زیر سایہ کورسان تنظیم کے22 سو اراکین افغانستان میں دھماکوں میں ملوث ہیں اور افغانستان میں دہشت گردی کے حملوں کیلیے پناہ مزید پڑھیں
افغان کمانڈوز کی عمارت پر خودکش حملہ، 4 ہلاک، 43 زخمی
کابل(خبر ایجنسیاں) افغانستان میں خود کش بمبار نے نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپائونڈ پر بارودی مواد سے بھرے ٹرک کو ٹکرا دیا جسکے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے بلخ میں افغان نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپائونڈ کے مرکزی دروازے پر خود کش بمبار نے بارودی مزید پڑھیں
امریکا میں سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ سے ایک بار پھر حالات کشیدہ
وسکونسن: امریکی ریاست وسکونسن میں سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ سے ایک بار پھر مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک بار پھر سیاہ فام شہری پر فائرنگ سے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں جس کے بعد ریاست وسکونسن میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، سیاہ فام مزید پڑھیں
ایف35 طیارے نہ دینے پر یو اے ای نے اسرائیل سے ملاقات منسوخ کردی
ایف 35 طیارے نہ دینے کے معاملے پر متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے باضابطہ ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکی حکام میں ملاقات جمعہ کو ہونا تھی لیکن اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکہ، یو اے ای ڈیل کی مخالفت کی۔ ٹرمپ انتظامیہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں
ڈربن کی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی
جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم ‘گرے اسٹریٹ مسجد’ میں گزشتہ روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے مسجد کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے مزید پڑھیں
کویت نے بیرون ملک پھنسے طبی عملے کی تنخواہیں معطل کر دیں
کویت نے بیرون ملک پھنسے طبی عملے کی تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل روک دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوران پابندیوں کے باعث بیرون ملک میں پھنسے ڈاکٹرز، ٹیکنیشنز، انتظامی افسران، طبی عملے اور وہ غیرملکی ورکز جن کی چھٹیاں ختم ہو گئی ہیں ان کی تنخواہیں معطل کر دی مزید پڑھیں
کورونا وائرس ،غزہ میں لاک ڈاؤن کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کے مہاجر کیمپ میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہونے کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے مہاجر کیمپ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد میں کورونا وئرس کی تصدیق ہونے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے 48 گھنٹوں کے مزید پڑھیں