ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ممالک مہاجرین سے متعلق ایک نیا معاہدہ طے کرنا چاہتے ہیں جب کہ دوسری جانب لیسبوس میں قائم کیے گئے نئے کیمپ کے حالات کو مہاجرین نے غیر انسانی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق موریا کیمپ میں آتش زدگی کے بعد ہزاروں مہاجر کھلے آسمان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مغربی کنارے میں یہودیوں کے 5 ہزار گھروں کی تعمیر کا منصوبہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نے حکومتی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 5 گھروں کی تعمیر کی منظوری دیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیلی کونسل سے اکتوبر میں یہودی تعطیلات کے اختتام کے بعد اجلاس کی منصوبہ بندی اور عمارت بنانے مزید پڑھیں
امریکا: حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کو مزید تنہا کرنے کی کوشش میں حوثی ملیشیا پر دباؤ بڑھانے کے اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ یمنی حوثی مزید پڑھیں
امریکی اقدامات وحشیانہ پن کی انتہا ہے‘ ایران
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی خطاب کررہے ہیں، چھوٹی تصویر جواد ظریف کی عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے تہران پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صدر روحانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
یونان نے مشرقی بیحرہ روم میں فوج تعینات کردی،کشیدگی میں اضافہ
ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان نے مشرقی بحیرہ روم کے ساحل کے قریب اپنی فوج تعینات کردی۔ ایتھنز حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ حالیہ اقدام ترکی کی طرف سے مشرقی بحیرہ روم کے ساحل پر فوج تعینات کرنے کے جواب میں کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلا غ کے مطابق بحیرئہ روم کے مزید پڑھیں
پیرس،چاقو حملہ دہشت گردی ،پاکستانی مہاجر مرکزی ملزم قرار
پیرس: فرانسیسی اہلکار شارلی ہیبدو میگزین کے پرانے دفتر کے قریب چاقو حملے کے شواہد جمع کررہے ہیں‘ وزیر داخلہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی پولیس نے پیرس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے دفتر کے قریب چاقو حملے میں پاکستانی مہاجر کو مرکزی ملزم قرار دے دیا۔ پولیس مزید پڑھیں
بھارت ،ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کا منصوبہ
لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا میں تاریخی شاہی عید گاہ مسجد ، جسے منہدم کرکے مندر بنانے کی سازش کی جا رہی ہے‘ چھوٹی تصویر میں مسجد کے قریب مندر بھی واضح ہے لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں انتہاپسند ہندؤں نے تاریخی شاہی عید گاہ مسجد کو مزید پڑھیں
لبنان ،نامزد وزیراعظم مستعفی سیاسی بحران شدید تر ہوگیا
بیروت: لبنانی وزیر اعظم استعفے سے قبل صدر میشال عون سے ملاقات کرہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے نامزد وزیر اعظم مصطفی ادیب نے عہدہ سنبھالنے کے ایک ماہ بعد ہی استعفا دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ ملکی کابینہ تشکیل دینے میں بری طرح ناکام ہوگئے تھے،جس کے باعث وہ انتہائی فیصلہ مزید پڑھیں
یوکرائن میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ،27 کیڈٹ ہلاک
کیف: یوکرائن میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ بکھرا پڑا ہے، شعلے آسمان سے باتیں کررہے ہیں‘ اہل کار امدادی کارروائی میں مصروف ہیں کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن میں فوجی طیارہ تباہ ہونے کے باعث اس میں سوار 27کیڈٹ ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق واقعہ دارالحکومت کیف سے 400 کلو میٹر مزید پڑھیں
کم جونگ اون کی ایک بار پھر جنوبی کوریا کو دھمکی، کشیدگی میں اضافے کا خطرہ
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو سمندر میں قتل ہونے والے اہلکار کی لاش ڈھونڈنے کے عمل میں مداخلت سے باز رہنے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا نے کہا کہ ماہی گیر اہلکار کی لاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ تاہم اگر جنوبی کوریا نے آپریشن میں مداخلت کرنے کی کوشش کی تو مزید پڑھیں