بھارت کے نامور اور ایوارڈ یافتہ فلمساز آنند پٹوردھن نے اپنی 75 منٹ پر مبنی ‘رام کے نام’ ڈاکومینٹری میں انکشاف کیا ہے کہ بابری مسجد مذہب کی بنیاد پر نہیں ہوا تھا بلکہ اقتدار حاصل کرنے کیلئے منہدم کی گئی تھی۔ بھارتی خبررساں ادارے دی وائر اردو کے مطابق آنند پڑوردھن نے بابری مسجد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عمرہ کل سے شروع ، عالم اسلام میں خوشی کی لہر
ریاض: عمرے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی اجازت تین مرحلوں میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس بھارت میں ‘آؤٹ آف کنٹرول’
نئی دلی: چین سے نکلنے والا کورونا وائرس بھارت میں آؤٹ آف کنٹرول ہونے سے حکام پریشان ہوگئے۔ بھارت ایک لاکھ سے زائد ہلاکتوں والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 65 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ ساتھ ماہ قبل بھارت کا رخ کرنے والا کورونا پوری مزید پڑھیں
فلسطین: پرُامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا تشدد 20 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی غاصبانہ پالیسیوں کیخلاف پر امن احتجاج کررہے فلسطینیوں پر صیہونی فوج کے اہلکاروں نے تشدد کیا جس کے نتیجے میں 20 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرُامن مظاہرے کے دوران صیہونی اہلکاروں نے فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ، ربر کی گولیاں اور صوتی بموں مزید پڑھیں
ٹرمپ کی صحتیابی کیلئے چین کی نیک تمنائیں
بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گینگ شوان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کوروناوائرس سے جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ٹرمپ اور ان مزید پڑھیں
مہنگائی میں اضافہ جاری، عوام پریشان
کراچی: ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺷﻤﺎﺭﯾﺎﺕ کا کہنا ہے کہ ملک میں ماہ گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں 9.04 فیصد اضافہ ہوا۔ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺷﻤﺎﺭﯾﺎﺕ کے مطابق ﭼﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 22.5 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺭﮐﺎﺭﮈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﭨﺎ 34.3 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ 29.57 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻨﮩﮕﺎ ﮨﻮﺍ۔ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﺎ 37 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮉﮮ 36 مزید پڑھیں
‘پاکستان نےطالبان کو افغان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئےترغیب دی’
امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغانستان زلمےخلیل زادنے کہا ہے کہ پاکستان نےطالبان کو افغان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئےترغیب دی اور افغان امن کیلئےدوسال سےجاری ہماری کوششوں میں پاکستان مددگارثابت ہوا۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغانستان زلمےخلیل زادنےامریکی میڈیاکوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغان 42سال میں پہلی بارایک میزپربیٹھےہیں افغان رہنما،طالبان غلطیاں دہرانےکےبجائے پرُامن حل پررضامندہوجائیں۔ زلمے خلیل مزید پڑھیں
یو اے نے فضائی مسافروں کی اہم پریشانی دور کردی
متحدہ عرب امارات نے نئے سفری ضوابط جاری کردیے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق نئے ضوابط کے تحت دبئی سے جانے والے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اب دبئی آنے والے افراد کو واپس جانے کے لیے پی سی آر ٹیسٹ نہیں کروانا پڑے گا تاہم ایسے مزید پڑھیں
امریکی صدراورخاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی کورونا کا شکار
واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورخاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی کورونا کا شکارہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میرا اوراہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ہم سب اس وبا کا مقابلہ ساتھ مل کرکریں گے۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی کورونا ویکسین کے لیے 15 ارب ڈالر کی اپیل
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے دنیا بھر میں ویکسین مہیا کرنے کی غرض سے 15 ارب ڈالر کے فنڈز کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی وبا سے متعلق ایک آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں