نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیکس) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ہاتھرس میں دلت لڑکی کے اجتماعی زیادتی کے بعد قتل نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کررکھا دیا ہے۔ اس ظالمانہ حرکت کے خلاف دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی شہروں میں شدید احتجاج جاری ہے، جس میں حزب اختلاف کی جماعتیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں شامل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں ہولناک کاربم دھماکہ 21 شہید 82 زخمی
الباب (شام): کار بم دھماکے کے نتیجے میں ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی ہے‘ شہری لاشیں اور زخمی اٹھا رہے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال میں ایک خوف ناک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 21شہری شہید اور 82زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ کار بم دھماکا تُرک سرحد کے قریب مزید پڑھیں
جرمنی ،بغیر ماسک اسمبلی داخلے پر بھاری جرمانے اکا اعلان
برلن: کورونا وائرس کی وبا بے قابو، جرمن پارلیمنٹ میں ماسک نہ پہننے والے ارکان پر 5 ہزار سے 25 ہزار یورو تک جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کی پارلیمان کے صدر وولفگانگ شوئبلے کی جانب سے پارلیمنٹ، پارلیمنٹ لاؤنجز، میٹنگ روم، راہداریوں اور لفٹس میں بھی مزید پڑھیں
امارات میں سرکاری ملازمین کیلیے ٹکٹوں میں خصوصی رعایت
دبئی: متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز نے سرکاری ملازمین کو ٹکٹ پر خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ابوظبی کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز نے سرکاری ملازمین کو ہر بار ٹکٹ لینے پر 15 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا تاہم مسافروں کو ابوظبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مزید پڑھیں
بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لئے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم
اسلام آباد: ہائی کورٹ کی جانب سے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لئے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی ہے جب کہ ملک کے 2 سینیئر وکلا نے عدالتی معاونت سے معذرت کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بھارت کو ’را‘ مزید پڑھیں
کورونا کا شکارٹرمپ اسپتال سے ڈسچارج؛ شہریوں کواحتیاط برتنے کی تلقین
واشنگٹن: کورونا وبا کا شکارامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے اورانہوں نے امریکی عوام کو احتیاط برتنے کی تلقین کی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد اپنے ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ انہیں کورونا کی عالمی وبا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدرنے امریکی عوام کواحتیاط برتنے کی بھی مزید پڑھیں
افغانستان: گورنر لغمان کے قافلے پر بم حملہ، 8 ہلاک
کابل(اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان کے گورنر ر حمت ا للہ یار مل کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں8 افراد جاں بحق اور20 افراد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغان کے صوبے مشرقی لغمان کے گورنر ر حمت اللہ یار مل کے قافلے پر بم حملے مزید پڑھیں
عارف علوی کی امیرکویت سے ملاقات‘الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت
کویت سٹی(اے پی پی) صدرعارف علوی نے نئے امیرکویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی اور مرحوم امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایوان صدر کے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت گزشتہ روزکویت پہنچے۔ انہوں نے پاکستان اور عوام کی جانب سے کویت کی مزید پڑھیں
مصر میں اخوان المسلمون کے 13 رہنماؤں اور کارکنان کو پھانسی دے دی گئی
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصرمیں اخوان المسلمون کے مزید13 رہنماؤں اور کارکنان کو پھانسی دے دی گئی۔ مصری ٹی وی نے بھی 13افراد کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پھانسی پانے والے تمام افراد اخوان المسلمون سے تعلق رکھتے تھے۔ان افراد پرمنتخب حکومت کا تختہ الٹنے والی فوجی حکومت مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کورونا کا شکار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے بعد وائٹ ہاؤس کے عملے میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیلی مک انینی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اس خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے متعدد مزید پڑھیں