واشنگٹن/کابل/برسلز/راولپنڈی (آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں برس کرسمس تک افغانستان سے اپنے تمام فوجی نکال لیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہاکہ افغانستان میں فرائض پر مامور ہمارے دلیر جوانوں کا اپنے گھروں میں ہونا ضروری ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عبدالغفار عزیز کی وفات سے اہل فلسطین صدمے میں ہیں،حماس
دوحا( آن لائن )اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر، جماعت کے خارجہ امور کے سربراہ اور بین الاقوامی علما اتحاد کے سیکرٹری جنرل کے معاون عبدالغفار عزیز کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں
بھارتی مسلمان دبائو کا شکار، یورپی یونین پارلیمنٹ کو تشویش
برسلز (آن لائن) یورپی یونین پارلیمنٹ کی سب کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں قانون کی حکمرانی کا خاتمہ ہو رہا ہے جو باعث تشویش ہے، بھارت انسانی حقوق سے متعلق وعدوں کی پاسداری کرے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت مزید پڑھیں
کورونا کی دوسری لہر نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
لندن /پیرس /اوٹاوہ/ماسکو(آن لائن)دنیا بھر کو کووڈ 19کی دوسری لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیاہے ، دنیا کے کئی ممالک میں وبا کے پھیلائو میں دوبارہ تیزی آگئی، جس کے بعد صرف ایران میں ایک دن میں 239 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ، فرانس، اسپین، اٹلی، ارجنٹینا مزید پڑھیں
کویت: اِردوان کی نئے امیر سے ملاقات‘ مشعل الاحمد ولی عہد مقرر
کویت: صدر رجب طیب اردوان شیخ نواف الاحمد الصباح سے تعزیت کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر ولی عہد مشعل الاحمد کی ہے کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اِردوان، شیخ صباح کے انتقال پر تعزیت کے لیے کویت پہنچ گئے، جہاں انہوں نے کویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے ساتھ مزید پڑھیں
کیمسٹری کا نوبیل انعام2 خواتین سائنسدانوں کے نام
اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے رواں سال کیمسٹری کا نوبیل انعام 2خواتین سائنسدانوں کے نام کردیا۔ فرانس کی عمانویل شارپونٹیے اور امریکا کی جنیفر ڈاؤنا کو یہ انعام انسانی جین پر تحقیق کے سلسلے میں دیا گیا۔ انہوں نے جین ایڈیٹنگ کی جدید ترین تکنیک کرسپر ایجاد کی ہے۔ تاریخ میں مزید پڑھیں
سمندری طوفان ڈیلٹا نے میکسیکو میں تباہی مچادی
میکسیکو: طوفان ڈیلٹا کے ساتھ آنے والی ہواؤں نے درخت، سائن بورڈ اور کھمبے اکھاڑ دیے ہیں میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان ڈیلٹا نے میکسیکو میں تباہی مچادی۔ امریکی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان جزیرہ نما یوکاٹن سے جنوبی امریکا کی طرف بڑھے گا اور اس میں مزید شدت آئے گی۔ میامی میں مزید پڑھیں
یورپی کمیشن کی ترکی کے اندرونی معاملات پر ہرزہ گوئی
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے ماضی کی روش کو برقرار رکھتے ہوئے ترکی کے اندرونی معاملات میں ایک بار پھر مداخلت کرتے ہوئے تنقید کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یورپی یونین نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی جمہوریت کو مسلسل کمزور کررہا ہے، جس کے نتیجے میں اس کے یورپی یونین مزید پڑھیں
ٹرمپ کو کورونا‘ بائیڈن نے دوسرا مباحثہ منسوخ کرنے کی تجویز دیدی
یوٹاہ: امریکی نائب صدر کے امیدواروں کے مباحثے سے قبل کورونا سے بچاؤ کے انتظامات کیے جارہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا سے اب تک متاثر ہیں تو آیندہ ہفتے طے صدارتی مباحثہ نہیں ہونا چاہیے۔ دوسری جانب صدر مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں ہزاروں مکان تعمیر کرنے کی اسرائیلی منظوری
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کارکے لیے مزید ہزاروں مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ۔ عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کی رپورٹ میںکہا گیا کہ حکومت نے غرب اردن اور بیت المقدس کی یہودی کالونیوں میں 4 ہزار سے زائد مکانات تعمیر مزید پڑھیں