برتیسلاوا: تُرک وزیر خارجہ جرمن اور یونانی ہم منصبوں سے ملاقات کررہے ہیں برتیسلاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی سلامتی فورم (جی ایل او بی ایس ای سی) کے پندرہویں اجلاس میں شرکت کے لیے سلوواکیہ کے دارالحکومت میں موجود ترک وزیر خارجہ نے اپنے جرمن اور یونانی ہم منصبوں سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں اداروں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا : سیاہ فام کا قاتل ضمانت پر رہا ، عوام مشتعل
منیاپولیس: سیاہ فام جارج فلوئیڈ کے قاتلوں کی ضمانت کے خلاف شہری ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے ہیں منیاپولس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کے قتل میں گرفتار سابق پولیس افسر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا، جس کے بعد ریاست منیاپولس میں ایک بار پھر احتجاج شروع ہوگیا۔ مزید پڑھیں
رواں برس کروڑوں افراد کے انتہائی غریب ہونے کا خدشہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کے مطابق کورونا اورمعاشی بدحالی سے دنیاکی آبادی کا1.4فیصد حصہ انتہائی غربت کاشکار ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس 11کروڑ 50 لاکھ اور آیندہ سال کے آخر تک 15کروڑ افراد شدید غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
عرب عوام کی اکثریت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالف
مغربی کنارہ: نقاب پوش یہودی آباد کار فلسطینی باغبانوں پر تشدد کررہے ہیں‘ اسرائیلی فوج نوجوان کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب ممالک کے عوام کی بھاری اکثریت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالف ہے۔ دوحہ میں قائم عرب ریسرچ سینٹر کے سروے کے مطابق عرب ممالک کے 88 فیصد مزید پڑھیں
آرمینی فوج کی ترک تیل پائپ لائن پر گولہ باری
باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 12 روز سے جاری لڑائی کے دوران ترکی کی تیل پائپ لائن کو بھی نشانہ بنا دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آرمینی فوج نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے بحیرۂ روم کے ساحل پر ترکی کے بندرگاہی شہر جیحان تیل پہنچانے والی اس ’’بی ٹی مزید پڑھیں
بھارت میں ہر 16 منٹ کے دوران عصمت دری کا واقعہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک میں ہر سولہویں منٹ میں ایک خاتون یا لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جب کہ کوئی ایسی ریاست نہیں جہاں خواتین محفوظ ہوں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (این سی آر بی) مزید پڑھیں
“عمرہ ادائیگی کے دوران ایک بھی کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا”
مکہ مکرمہ: دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی وبا کے دوران 4 روز قبل بحال ہوئی عمرہ ادائیگی کے دوران ایک بھی کویڈ-19 کیس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حرمین شریفین کی خصوصی منتظمہ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عمرہ ادائیگی کی بحالی ہوئے چار روز گزر مزید پڑھیں
بھارت: مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز مواد کی تشہیر، عدالت بی جے پی سرکار پر برہم
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے میڈیا کی جانب سے آزادی اظہار کے غلط استعمال اور مذہبی منافرت پھیلانے پر بی جے پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس پھیلانے کا سبب مسلمانوں کو گرداننے اور ہندو مسلم منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی مزید پڑھیں
کینیڈا میں لوگ گھروں تک محدود، میڈرڈ میں ایمرجنسی پر غور
کینیڈین حکومت نےکورونا کے سبب شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈین صوبےکیوبیک میں کورونا کے گڑھ والےعلاقوں میں سماجی اجتماعات پر کریک ڈاؤن اور لوگوں کو احتیاطی تدابیر کے تحت گھروں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ ادھر اسپین کی مرکزی حکومت نے میڈرڈ میں لاک ڈاؤن پرعمل مزید پڑھیں
مقبوضہ علاقے آزاد کرانے تک آذربائیجان کا جنگ بندی سے انکار( فرانس، امریکا اور روس نے سرجوڑ لیے)
باکو/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+نمائندہ جسارت) آذر بائیجان نے مقبوضہ علاقہ آزاد کرانے تک جنگ بندی سے انکار کردیا۔پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادے نے کہا ہے کہ آرمینیائی افواج فوری اور غیر مشروط طور پر ہمارے علاقوں سے نکل جائیں۔اسلام آباد میں آذربائیجان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشنز اور ملٹری اتاشی کے ہمراہ مزید پڑھیں