FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان کے رکن ممالک سے رابطے

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اہم اجلاس سے قبل پاکستان اس عالمی تنظیم کے رکن ممالک سے رابطے کر رہا ہے تاکہ 27 نکاتی ایکشن پلان پر ان ممالک کی حمایت حاصل کر کے سے گرنے لسٹ سے نکلا جا سکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیش مزید پڑھیں

تاجکستان: مطلق العنانی برقرار‘ صدر علی رحمان پانچویں بار منتخب

دوشنبے (انٹرنیشنل ڈیسک) تاجکستان میں انتخابی نتائج کے مطابق صدر امام علی رحمان نے ایک بار پھر 90 فیصد سے زائد ووٹ لے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہاں مطلق العنانی برقرار رہنے ہی کی توقع کی جا رہی تھی اور انتخابی نتائج عین اس کے مطابق ہیں۔ سابق سوویت مزید پڑھیں

شام میں مرنے والے ایرانی جنگجوؤں کی لاشیں 4 سال بعد وطن واپس

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی شام کے علاقے حلب میں خان طومان معرکے میں ہلاک ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے 7 جنگجوؤں کی لاشیں 4 سال بعد ایران کے حوالے کردی گئیں۔ سرکاری خبر رساں دارے تسنیم کے مطابق تمام اہل کار مئی 2016ء کو خان طومان کے مقام پر شامی مزاحمت کاروں کے ساتھ مزید پڑھیں

کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یورپ کا اظہارِ تشویش

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے نگورنو کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ دوسری جانب آرمینیا اور آذربائیجان ایک دوسرے پر حملوں کے الزام عائد کررہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے فریقین کے درمیان متنازع مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلمانوں کو سماجی طور پر پیچھے کیا جارہا ہے،معروف مورخ

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) معروف جرمن مؤرخ وولفگانگ بینز نے انکشاف کیا ہے کہ جرمنی میں مسلمانوں کو خوف میں مبتلا کرکے پیچھے کیا جارہا ہے۔ بینز نے کہا کہ جرمنی کو ایک عیسائی یہودی مغربی ملک قرار دے کر مسلمانوں کو پرے دھکیلا جارہا ہے۔ وولفگانگ بینز دارالحکومت برلن میں سامیت دشمنی کے خلاف قائم مزید پڑھیں

بنگلادیش میں زیادتی کی سزا موت مقرر

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش نے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومت نے ملک میں زیادتی کے واقعات بڑھنے پر شروع ہونے والے کئی روزہ مظاہروں کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس قانون کی منظوری بنگلادیشی کابینہ نے پیر کے روز دی۔ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں

چین کا ایرانی جوہری معاہدے پر نئے فورم کا مطالبہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے 2015ء کے عالمی جوہری معاہدے پر ایران کی حمایت کرتے ہوئے ایک نئے فورم کی تشکیل کا مطالبہ کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق چین کے شہر ٹینگ چونگ میں وزیر خارجہ وانگ ژی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی،جس میں رہنماؤ ں نے مشرق وسطیٰ کی مزید پڑھیں

صہیونی فوج نے فلسطینی شہر کا محاصرہ کرلیا‘ شہریوں پر تشدد

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح شمالی نابلس کے شہر سبسطیہ کا محاصرہ کیا اور راستے بند کرکے فلسطینی شہریوں کو داخل ہونے سے روک دیا۔ مرکز اطلاعات کے مطابق شہر کے ناظم محمد عظیم نے کہا ہے کہ قابض فوج نے قصبے کے 3 داخلی دروازوں پر رکاوٹیں کھڑی مزید پڑھیں

بائیڈن کے آنے سے امریکی پالیسی نہیں بدلے گی،فلسطینیوں کی رائے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی علاقوں میں مقیم 35 فیصد فلسطینیوں کا ماننا ہے کہ امریکا میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی آیندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں حالات مزید ابتر ہوجائیں گے، جب کہ صرف 21 فیصد کو یقین ہے کہ جوبائیڈن کی صدارت میں امریکا مزید پڑھیں

ترکی کا بحیرہ روم میں گیس کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے ساتھ تنازع اور کشیدگی کے باوجود ترکی نے بحیرۂ روم کے مشرقی حصے میں تحقیقی مشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترکی نے اس مقصد کے لییگیس کی تلاش کرنے والا عروج رئیس نامی جہاز متنازع جزیرہ کاستیلوریزو کے جنوبی پانیوں میں پہنچا دیا ہے، مزید پڑھیں