دبئی: ایئر لائنز اور ٹریول ایجنٹوں نے کہا ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منگل کے روز سے پھنسے ہوئے سیکڑوں مسافروں کو واپس اپنے ملک روانہ کیے جانے کے بعد پانچ ممالک سے دبئی جانے والے وزٹ اور سیاحتی ویزا رکھنے والوں کے لئے نئے طریقہ کار کو نافذ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی فوج نے ستارہ جرات یافتہ پاکستانی میجرکی قبر پکی کردی
5 مئی 1972 میں ایل او سی کے نزدیک شہید ہوئے پاکستانی میجر ستارہ جرات یافتہ محمد شبیر احمد خان کی قبر جموں و کشمیر میں موجود ہے جس کی مرمت کا کام حالیہ دنوں میں بھارتی فوج نے انجام دیا ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق جموں و کمشیر کے ضلع کپوارہ کے نوگام مزید پڑھیں
16 اکتوبر: خوراک کا عالمی دن
اس سال خوراک کے عالمی دن کو ’بھوک کا خاتمہ 2030 تک ممکن ہے’ کے نام سے منایا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر کے 80 کروڑ سے زائد افراد کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب اگر پاکستان کی بات کی جائے تو 20 فیصد بالغ افراد مزید پڑھیں
سابق میکسیکن وزیر دفاع امریکا میں گرفتار
شمالی امریکی ملک میکسیکو کے سابق وزیر دفاع کو منشیات فروشی کے الزام میں امریکا میں گرفتار کرلیا گیا۔ 2012 سے 2018 تک میکسیکو کے وزیر دفاع رہنے والے سلواڈور کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنی فیملی کے ہمراہ امریکا میں تھے۔ سلواڈور کو لوس انیجلس ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا۔ میکسیکو مزید پڑھیں
یونان کا ترکی پر وزیر خارجہ کا طیارہ روکنے کا الزام
یونان نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی نے یونانی وزیر خارجہ کا طیارہ فضا میں روک لیا۔ یونانی میڈیا کے مطابق ترک حکام نےوزیرخارجہ کےطیارے کو فضائی حدودسےگزرنےکی اجازت دینےمیں تاخیرکی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ترکی نےیونانی وزیرخارجہ کاطیارہ 20منٹ تک فضامیں روکےرکھا اور تاخیر سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔ مزید پڑھیں
بیٹا بھی کورونا کا شکار ہوا تھا: میلانیا ٹرمپ
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے بتایا ہے کہ ان کے چھوٹے بیٹے بیرن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلانیا ٹرمپ نے یہ بات “میرا کورونا کا ذاتی تجربہ” کے نام سے شائع اپنے مضمون میں کہی ہے۔ خاتون اول نے بتایا کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ اور ان مزید پڑھیں
یورپ میں کورونا پابندیاں مزید سخت، معمولات زندگی متاثر
یورپی میں کورونا کیسز بڑھنے پر حفاظتی اقدمات سخت کرتے ہوئے مختلف پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ چیک جمہوریہ میں کورونا کیسز میں رکارڈ اضافے پر جزوی لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔چیک ری پبلک میں پہلی بار ایک دن میں کورونا کے 9544 کیس رکارڈ ہوئے۔ اسپین کے علاقے کاتالونیا میں 15 روز کیلئے مزید پڑھیں
اٹھارہ اکتوبر کو امریکا ایک اور ذلت آمیز شکست سے دوچار ہوگا، ایرانی صدر
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اٹھارہ اکتوبر کو اسلامی جمہوریہ ایران پر لگی ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے سے امریکا کو ایک بار پھر ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنے پڑے گا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ آئندہ اتوار یعنی اٹھارہ اکتوبر کو ایران پر ہتھیاروں مزید پڑھیں
حنین شاہ بھی بڑے بھائی نسیم شاہ کے نقش قدم پر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ بھی اپنے بڑے بھائی کے نقش قدم پر چلنے لگے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ میں سنٹرل پنجاب انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں۔یہ پہلی مرتبہ کہ حنین شاہ پی سی مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافے کی پیشن گوئی کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کی مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی مزید پڑھیں