اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے میڈیا رپورٹس پر روز ویلٹ ہوٹل کو 31 اکتوبر سے بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان کا ترقی پذیر ممالک کے سرمایہ کاری کے لیے فنڈز کا مطالبہ
اقوام متحدہ(اے پی پی)پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کو انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ کیاہے تاکہ وہ کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والے نقصانات پر قابو پاکر ترقی کے عمل میں تیزی لاسکیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کی مالی مزید پڑھیں
افغانستان سے مکمل انخلامعاہدے پر عملدرآمد سے مشروط ہے،پینٹاگون
واشنگٹن/کابل(آن لائن)پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کا انخلا طالبان کی جانب سے پْرتشدد کارروائیوں میں کمی اور امن معاہدے کے تمام نکات پر عملدرآمد سے مشروط ہے۔جوائنٹ چیفس آف چیئرمین جنرل مارک مِلے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ افغانستان سے اب بھی 4 ہزار 500 امریکی فوجیوں کا انخلا مزید پڑھیں
کابل، پاکستان کے سفیر منصور خان حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کررہے ہیں
مصر میں1943 مظاہرین کو حراست میں لینے کا انکشاف
قاہرہ(اے پی پی) مصر میں 20 ستمبر سے ا ب تک 1943 مظاہرین کو حراست میں لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصری ماہر قوانین خالد علی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ پولیس نے 20 ستمبر سے اب تک مختلف مقامات سے 1943 مظاہرین کوگرفتار کرکے جیلوں مزید پڑھیں
قائد اعظم کی ہدایات پر عمل ہوتا تو سقوط ڈھاکا نہیں ہوتا‘ نوازشریف
لندن(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم‘مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر72برس قبل بانی پاکستان محمد علی جناح کی سیاست میں فوج کے کردارپر دی گئی ہدایات پر عمل کیا گیا ہوتا تو نہ مشرقی پاکستان الگ ہوتا اور نہ ہی 12 اکتوبر1999ء جیسی بغاوت ہوتی۔انہوں نے ٹوئٹر پر یہ بیان مزید پڑھیں
افغانستان سے فوجیوں کا انخلا اب بھی مشروط ہے، امریکی جنرل
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پینٹاگون کے اعلیٰ سطح کے جنرل کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کے انخلا کا انحصار تشدد میں کمی اور فروری میں طالبان کے ساتھ طے پائی گئیں شرائط پر ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق جوائنٹ چیفس چیئرمین جنرل مارک مِلے نے سرکاری ’این پی آر‘ مزید پڑھیں
امریکا’ تاریخی شکست’ کے قریب ہے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ سعیدخطیب زادہ نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکا،ایران کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کے حوالے سے ‘تاریخی شکست’ کے قریب ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعیدخطیب زادہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جلد امریکا کی تاریخی شکست سامنے آ جائے گی، ایران نے ایک بار پھر مزید پڑھیں
‘چین بھارت کو آرٹیکل 370 کی بحالی پر مجبور کر دے گا’
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ چین بھارت کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت آرٹیکل 370 کی بحالی پر مجبور کر دے گا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مودی سرکار کے 5 اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے کشمیر کو مزید پڑھیں
‘امریکا کو ایران پر اقتصادی پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا’
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران پر اقتصادی پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کو کمزور کرنے کے لیے امریکی اقتصادی پابندیاں ایرانی عوام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں اگر دشمن مزید پڑھیں