آذری اور آرمینی وزرائے خارجہ کو دورے کی امریکی دعوت

آذری اور آرمینی وزرائے خارجہ کو دورے کی امریکی دعوت واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کو واشنگٹن آنے کی دعوت دے دی۔ خبر رساں اداروںکے مطابق امریکی وزیر خارجہ پہلے آذری وزیر خارجہ جیہون بائراموف اور بعد میں آرمینی وزیر خارجہ زہراب ناتساکان یان سے مزید پڑھیں

سوڈان دہشت گردی کی امریکی فہرست سے خارج

سوڈان: دہشت گرد ممالک کی امریکی فہرست سے نکالے جانے پر شہری وزیراعظم عبداللہ حمدوک کی تصویر اٹھائے جشن منا رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے مرکزی بینک نے خانہ جنگی میں ہلاک ہونے والے امریکی شہریوں کے لواحقین کو ہرجانہ ادا کردیا،جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوڈان کو دہشت گردی مزید پڑھیں

یونان کا ترکی کی سرحد پر بلند دیوار بنانے کا حتمی فیصلہ

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونانی حکومت نے ترکی سے متصل سرحد پر ایک بلند دیوار کی تعمیر کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس دیوار کا مقصد زمینی راستے سے غیر قانونی مہاجرین کی آمد کو روکنا ہے۔ یونانی حکومت کے ترجمان نے اس حکومتی منصوبے کی تصدیق کی ہے، جس کے تحت ترک سرحد پر ایک مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 11 لاکھ 22 ہزار سے زاید اموات

نیو یارک (آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 6 لاکھ 48 ہزار527 افراد متاثر اور11 لاکھ 22 ہزار 992 ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد3 کروڑ 3 لاکھ 53 ہزار 352 ہو گئی ہے اور 91 لاکھ 72 ہزار 183 فعالکیسز ہیں۔ امریکا کورونا وائرس مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ مچنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ جلال آباد شہر میں پیش آیا جہاں ہزاروں افغانی شہری پاکستانی قونصل خانے کے قریب واقع فٹبال اسٹیڈیم میں ویزا ٹوکن حاصل کرنے کے لیے جمع تھے۔ صوبائی اسپتال کے مزید پڑھیں

تیونس میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

تیونس کے وزیراعظم نے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ہشام المشیشی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ملک بھر میں دو ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل رات کے اوقات مزید پڑھیں

فلسطینیوں نے اماراتی وفد کو مسجد اقصیٰ سے نکال دیا

فلسطینیوں نے اماراتی وفد کو مسجد اقصیٰ سے نکال دیا مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینیوں نے اسرائیلی پولیس کے گھیرے میں مسجد اقصیٰ آنے والے اسرائیلی وفد کو باہر نکال دیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وڈیوز جاری کیں، جن میں فلسطینیوں کی لعن طعن کے بعد اسرائیلی پولیس مزید پڑھیں

افغانستان میں خود کش حملہ‘12ہلاک‘100زخمی۔طالبان کا امریکا پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک،خبر ایجنسیاں) افغانستان میں خود کش حملہ،12 ہلاک،100 زخمی۔طالبان کا امریکا پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ غور کے علاقے فیروز کوہ میں پولیس ہیڈکوارٹر اور خواتین، شہدا و معذور کی وزارت کے سرکاری دفتر پر خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنون جاری، برہموس میزائل کا تجربہ کرلیا

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی بحریہ نے جنگی جہاز آئی این ایس چینائی سے سوپر سونک کروز میزائل برہموس کا تجربہ کیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا‘ برہموس میزائل کو مزید بہتر بنایا گیا ہے‘ برہموس کو بھارت اور روس نے مشترکہ مزید پڑھیں

افغان مسائل کا حل سیاسی مذاکرات ہیں‘ ایرانی صدر

تہران (صباح نیوز) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ افغان عوام برسوں کی خانہ جنگی کے بعد حقیقی امن کے لیے کوششیں کریں‘ مسائل کا حل افغان گروہوں کے درمیان سیاسی مذاکرات ہیں۔ یہ بات حسن روحانی نے پیر کو ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کی اعلیٰ قومی مفاہمتی کونسل کے مزید پڑھیں