سوڈان بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے متفق

یواےای اور بحرین کےبعدسوڈان بھی اسرائیل کوتسلیم کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل تعلقات قائم کرنے کے لیے معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی صدر نے سوڈان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات مزید پڑھیں

اسرائیل کا امارات کو ایف 35 طیارے فروخت کی مخالف نہ کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 طیارے فروخت کرنے کی مخالفت نہیں کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اس ہفتے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کے ساتھ واشنگٹن میں معاہدے کیے، اور وزیر اعظم بینجمن نیتن مزید پڑھیں

صدارتی مہم میں گانا استعمال کرنے پر گلوکار نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

امریکی گلوکار جان فوگرٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی صدارتی مہم میں اُن کا گانا استعمال کرنے پر قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گلوکار نے ٹرمپ کو نوٹس بھجوایا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے ڈونلڈ ٹرمپ اپنی صدارتتی الیکشن کی مہم میں اُن مزید پڑھیں

روس چین تعاون میں مزید بہتری آرہی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ چین اور روس کے باہمی اعتماد سازی اور تعاون میں مزید بہتری آرہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین روس کے ساتھ بہترین ہمسائیگی، مزید پڑھیں

جیسے کو تیسا،ایران نے امریکی سفیر پر پابندی لگا دی

جیسے کو تیسا کے مصداق ایران نے امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے بغداد میں تعینات ایرانی سفیر پر پابندی عائد کیے جانے کےجواب میں ایران نے بھی بغداد میں امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دی۔ ایران نے امریکی سفیر کو بغداد میں مزید پڑھیں

مصر میں پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ

مصر میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری عوام ایک نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے حق میں ووٹ دے رہے ہیں جس کے بارے میں ناقدوں کا کہنا ہے کہ سخت گیر صدر عبد الفتاح السیسی کی سربراہی میں ایک “ربڑ اسٹیمپ” باڈی مزید پڑھیں

مردہ قرار دی گئیں بچیاں تدفین کے وقت زندہ ہوگئیں

ڈاکٹرز کی لاپرواہی کے باعث مردہ قرار دی گئیں جڑواں بچیاں تدفین کے وقت زندہ ہوگئیں. غیرملکی میڈیا کے مطابق بحرین میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں ڈاکٹر کی لاپرواہی کے باعث دو جڑواں بچیوں کو مردہ قرار دیکر 16 اکتوبر کو ڈیتھ سرٹیفیکٹ کے ساتھ والدین کے حوالے کردیا. بچیوں کے والد مزید پڑھیں

2019ء میں فضائی آلودگی سے 5لاکھ نوزائیدہ ہلاک

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) فضائی آلودگی اور اس سے ہونے والے نقصانات پر تحقیق کرنے والی تنظیم ’’اسٹیٹ آف گلوبل ائر‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں تقریباً 5 لاکھ نوزائیدہ بچے موت کے منہ کے منہ میں چلے گئے، جن میں سب سے زیادہ تعداد بھارت مزید پڑھیں

آذربائیجان کی درخواست پر فوجی بھیج سکتے ہیں‘ ترکی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک نائب صدر فواد اوکتائے نے آذربائیجان کو عسکری مدد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر باکو حکومت نے درخواست کی تو انقرہ اپنے فوجی بھیجنے میں تاخیر نہیں کرے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے فرانس، روس اور مزید پڑھیں

امریکی انتخابات‘ خفیہ اداروں کا روس اور ایران پر نیا الزام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خفیہ اداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ روس اور ایران نے انتخابی نظام پر اعتماد کم کرنے اور اور اس پر اثر انداز ہونے کے لیے رائے دہندگان کی معلومات حاصل کر لی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے اقدامات کا مقصد مزید پڑھیں