لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنان آمنے سامنے آگئے، پی ٹی آئی رہنماؤں نے حسن نواز کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، ن لیگی کارکنان بھی وہاں پہنچ گئے، دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف لندن کے کارکنان نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افریقی ملک کیمرون میں اسکول پر حملے میں8 بچے ہلاک
یائو ندے(آن لائن)وسطی افریقی ملک کیمرون کے ایک اسکول پر مسلح اور چاقو بردار حملہ آوروں نے بچوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 طلبہ ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون کے شہر کومبا کے اسکول ’مدر فرانسسکا انٹرنیشنل بائی لینگیول اکیڈمی‘ پر سادہ لباس میں ملبوس مزید پڑھیں
سعودی عرب میں 20ریال کا نیا نوٹ جاری
ریاض(رپورٹ : جمیل راٹھور)سعودی عرب مانیٹری اتھارٹی( ساما) گزشتہ روز 20 ریال کا نیا نوٹ جاری کردیاہے۔ نئے کرنسی نوٹ جی ٹوئٹنی کی سعودی قیادت کی مناسبت سے جاری کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سال جی 20کی قیادت ایک سال کے لیے سعودی عرب کے پاس ہے۔ساما نے بیان میں کہاتھا کہ 20 مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کوروناکیسز میں کمی امریکا میں اضافہ
ریاض،نیویارک ،میڈرڈ (رپورٹ : جمیل راٹھور/صباح نیوز)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق اتوار کو 24 گھنٹے کے دوران 332 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح ملک میں متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 875 ہو گئی ہے۔ 24 گھنٹے میں 335 مزید پڑھیں
امریکی نائب صدر مائیک پینس کے چیف آف اسٹاف کورونا کا شکار
واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی نائب صدر مائیک پینس کے چیف آف اسٹاف مارک شارٹ بھی کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد وہ رواں ہفتے عالمی وبا سے متاثر ہونے والے وائٹ ہاس کے دوسرے اعلیٰ ملازم ہیں۔
افغان فورسز کا القاعدہ کے کمانڈر کو حملے میں مارنے کا دعویٰ
201026-08- کابل (آن لائن )افغان فوجی دستوں نے صوبہ غزنی میں آپریشن کے دوران امریکا کو مطلوب القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر کوقتل کر دیا ہے۔ مصر سے تعلق رکھنے والا ابو محسن المصری اس خطے میں القاعدہ کا دوسرا سب سے اہم کمانڈر تھا۔
ترکی نے بحیرہ روم میں گیس کی تلاش کا آپریشن ایک ہفتے کے لیے بڑھا دیا
201026-08- استنبول(آن لائن )ترکی نے کہا ہے کہ وہ مشرقی بحیرہ روم میں گیس کی تلاش کا اپنا آپریشن ایک ہفتے مزید جاری رکھے گا۔ اس معاملے پر پہلے ہی ترکی اور یونان کے درمیان تناؤ موجود ہے۔تحقیقی بحری جہاز ’اورک رائس‘ اور اس کے ساتھ دو دیگر بحری جہاز یونانی جزیرے روہڈس کے جنوبی مزید پڑھیں
اسلاموفوبیا کی انتہا، گستاخِ رسول سے متعلق پوسٹ کو لائیک کرنے والا بھی گرفتار
فرانس میں ملعون گستاخِ رسول ٹیچر کے قتل سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کو لائیک کرنے پر مسلمان شہری کو فرانسیسی حکام نے گرفتار کرلیا۔ کچھ عرصہ قبل فرانس کے ایک اسکول میں ملعون سیموئل پیٹی نے اپنی کلاس میں شاگردوں کے سامنے گستاخانہ خاکوں کا مظاہرہ کیا تھا جس کے بعد سیموئل پیٹی کو مزید پڑھیں
دنیا بھر میں فرانسیسی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم
فرانس میں توہین آمیزخاکوں کی اشاعت اور صدر میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر مسلم ممالک میں شدیدغم وغصہ پایا جاتا ہے۔ اردن،قطراورکویت نےتوہین آمیزاشاعت پرسرکاری سطح پر فرانسیسی مصنوعات کےبائیکاٹ کااعلان کیا ہے جب کہ دیگر مسلمان ممالک میں مسلمان جذبہ ایمانی کے تحت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں مسلمان مزید پڑھیں
بھارت کی پڑوسی ممالک کو گیدڑ بھبکیاں
چین سے سرحد پر مار کھانے والے بھارت کی بڑھکیں، اجیت دوول نے جارحیت کی دھمکیوں کو نئے بھارتی بیانیے سے جوڑ دیا۔ بھارت کی پڑوسی ملکوں کو گیدڑ بھبکیاں، انڈین قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے جارحیت کی دھمکیوں کو بھارت کو نیا بیانیہ قرار دے دیا۔ اجیت دوول کی نئے بھارتی بیانیے کی مزید پڑھیں