ماسکو: روسی شہر ساسوو سےتعلق رکھنے والی عمر رسیدہ روسی چاقو باز خاتون نے فوجی اہلکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ کر کامیابی اپنے کام کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے چھوٹے سے قصبے ساسوو سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ روسی خاتون چووینا نے چاقو بازی میں پولیس اور فوجی اہلکاروں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
را چیف کی نیپالی وزیراعظم سے خفیہ ملاقات
کھٹمنڈو: را کے سربراہ سمنت کمار کی وزیراعظم نیپال کے پی شرما کے مابین خفیہ ملاقات سے نیپال کمیونسٹ پارٹی کے رہنماوں میں گرما گرم بحث شروع ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی انٹیلیجنس ادارے را کے سربراہ سمنت کمار گوئل اور نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی مزید پڑھیں
امریکا میں مسلسل دوسرے روز کرونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ
نیویارک:امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریاں اب تک جاری ہیں ،اوراب مسلسل دوسرے روزکورونا وائرس کے ریکارڈ 79 ہزار مریض سامنےآگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جولائی کے بعد سے اب مسلسل دو روز سے کورونا وائرس کے یومیہ سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، امریکا میں آج کورونا وائرس کے مزید پڑھیں
امریکی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ‘ دونوں پائلٹ ہلاک
الاباما: امریکی بحریہ کا طیارہ گرنے کے بعد مکانوں کے درمیان آگ لگی ہوئی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ ریاست الاباما کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارے میں سوار دونوں پائلٹ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تربیتی طیارہ کاؤنٹی مزید پڑھیں
شمالی شام پر 2 بیلسٹک میزائل حملے‘5 افراد جاں بحق
جرابلس (شام): بیلسٹک میزائل کا نشانہ بننے والی تیل تنصیب میں کھڑے آئل ٹینکر جل کر تباہ ہوچکے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی شام میں ’’فرات کی ڈھال‘‘ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے پاک کیے گئے علاقے جرابلس پر 2 بیلسٹک میزائل حملے کیے گئے ہیں، جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مزید پڑھیں
جو بائیڈن کی جیت کے امکانات مزید روشن
واشنگٹن: ٹرمپ ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں‘ بائیڈن حامیوں کے ساتھ مکا لہرا رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے50 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران صدر ٹرمپ کو اپنے حریف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جانب سے بڑے چیلنج کا مزید پڑھیں
یمن،متحارب حکومتی دھڑے وزارتوں کی تقسیم پر متفق
ریاض: صدر منصور ہادی حریف رہنما عیدروس زبیدی سے ملاقات کررہے ہیں ریاض/ صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں متحارب حکومتی دھڑوں کے سربراہوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ملاقات کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کی شب ہونے والی اس ملاقات میں سعودی عرب نواز عبوری حکومت کے سربراہ صدر عبد ربہ منصور ہادی مزید پڑھیں
الخلیل: قابض صہیونی فوج نے العروب کیمپ کی آبادی کو محصور کررکھا ہے‘ فلسطینی شہری ناکے سے گزر رہے ہیں
مصر فوج کے سائے میں انتخابات کا پہلا مرحلہ
مصر: شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے انتخابی مرکز کے باہر جمع ہیں، پولنگ اسٹیشنوں پر سیکورٹی اہل کار تعینات ہیں قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں فوجی صدر عبدالفتاح سیسی کے زیر سایہ پارلیمانی انتخابات شروع ہوگئے ہیں۔ ایوان زیریں کے 568 قانون سازوں کے انتخاب کے لیے 6 کروڑ 30لاکھ مصری مزید پڑھیں
نیٹو وزرائے دفاع کا عراق میں مشن کو توسیع دینے کا فیصلہ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے عسکری اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ عراق میں فوجی دستوں کی معاونت کے لیے تعینات نیٹو کے مشن کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں