کورونا سے جاں بحق طبی کارکن کیلیے 5 لاکھ ریال مختص

سعودی کابینہ نے وبا میں ڈیوٹی دینے والے طبی عملے کی کورونا سے موت پر امدادی پیکیج کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی زیر صدارت ہونے والے آن لائن کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق وبا کے دوران فرائض کی انجام دہی میں کورونا سے جاں مزید پڑھیں

کورونا وبا، 154 اسرائیلی ارب پتیوں کی فہرست سے خارج

154 اسرائیلی ارب پتی کروناوائرس وبا کے باعث ارب پتیوں کی فہرست سے خارج ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کوروناوائرس کی وبا کے باعث عالمی اقتصادی بحران کی وجہ سے 154 امیر اسرائیلی ارب پتیوں کی صف سے بےدخل ہوگئے ہیں۔ کریڈٹ سوئس گلوبل ویلتھ رپورٹ 2020 کے مطابق سال 2020 کے آغاز میں مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف دنیا بھر میں فرانس مخالف احتجاج

تہران: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی، ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی، سعودی عرب نے سخت مذمتی بیان جاری کیا، ایران نے فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیا، خلیجی ممالک میں بائیکاٹ کی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کیخلاف کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں، مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ بھارت کی کشمیری سرزمین پر ناجائز قبضےکیخلاف کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں جسکا مقصد عالمی برادری کو یہ باور کرانا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

ترک عوام فرانسیسی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کر یں‘ اردوان کی اپیل

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے ترکی کے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت انقرہ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے سخت لہجے میں فرانسیسی ہم منصب ایمانویل ماکرون پر تنقید کی ہے۔ٹی وی پر نشر مزید پڑھیں

کوسووو: رکن اسمبلی’’ آئی لو محمدؐ ‘‘ کی تحریر والا ماسک پہن کر اجلاس میں پہنچ گئے

کوسووو (آن لائن) فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات کے بعد دنیا بھر میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں‘ اس صورتحال میں مغربی ملک کوسووو کی اسمبلی کے رکن ایمن رحمانی ’’آئی لو محمد ؐ‘‘ کی تحریر والا ماسک پہن کر اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک کوسووو کی اسمبلی کے مزید پڑھیں

جہاں سے خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنادیں گے‘ بھارت کی دھمکی

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والے ممالک کی سرزمین پرجنگ لڑیں گے اجیت دوول اپنے بیانیے کو’’ نیوانڈیا‘‘ کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ان ممالک کی سرزمین تک لے جائیں گے مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی آئل انڈسٹری کو پابندیوں میں جکڑ دیا

امریکا نے ایران کو مزید پابندیوں میں جکڑتے ہوئے آئل انڈسٹری  کوبھی نشانہ بنا دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کی جانب سےشام اوروینزویلاکوتیل کی فروخت پربھی پابندی عائد کر دی۔ ایران کی وزارت پٹرولیم،نیشنل آئل کمپنی اورٹینکرکمپنیز کو شام اور وینزویلا کو تیل کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی مزید پڑھیں

بیرون ملک سے عمرہ معتمرین کی آمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ معتمرین کی آمد پر پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد بیرون ملک سے آنے والے معتمرین بھی یکم نومبر سےعمرے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے عمرے پر پابندی کو بتدریج مزید پڑھیں

چلی: ریفرنڈم میں اکثریت نے نیا آئین بنانے کی حمایت کردی

سینتیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک چلی میں شہریوں نے ایک ریفرنڈم کے ذریعے نیا آئین بنانے کی حمایت کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق غیررسمی نتائج سامنے آتے ہی شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منانا شروع کردیا۔ اتوار کے روز ہونے والے ریفرنڈم کے اکثر ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے، جن میں سے مزید پڑھیں