ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مغربی جمہوریت، آزادی اور نسل پرستی صیہونیت کے آگے جھک گئی. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں جمعہ کے روز آنے والے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
معروف برطانوی اداکار شان کونری انتقال کرگئے
لندن: جیمز بانڈ سیریز میں تاریخی کردار نبھانے والے معروف برطانوی اداکار شان کونری 90سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اداکار شان کونری کافی دنوں سے علیل تھے، ان کونری نے فلم جیمز بانڈ سیریز کی مختلف فلموں میں کام کیا،شان کونری کو آسکرز سمیت کئی ایوارڈ ملے۔ مزید پڑھیں
مسجد الحرام کے صحن میں گاڑی داخل، ڈرائیور گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ المکرمہ کے صحن میں گاڑی لے کر داخل ہونے والے شخص کو سکیورٹی حکام نے مسجد الحرام کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے کےبعد گرفتار کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گاڑی سے ٹکرانے کا واقعہ جمعے کی شب مکہ المکرمہ میں پیش آیا تھا مزید پڑھیں
سعودی شہری کی گاڑی سمیت مسجد الحرام میں گھسنے کی کوشش
مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کے دروازے سے تیزرفتار گاڑی ٹکرا گئی تاہم ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مکہ ریجن کے سرکاری ترجمان سلطان الدوسری کے مطابق مسجد الحرام میں ایک تیزرفتارگاڑی صحن میں داخل ہونے کے بعد مسجد کے بیرونی دروازے سے ٹکراگئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گاڑی کے مزید پڑھیں
ترکی میں زلزلہ: 24 جاں بحق، زخمیوں کی تعداد 800 سے متجاوز
ترکی کے شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے میں اب تک 24 افراد جاں بحق اور 800 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور 24 افراد جان کی بازی مزید پڑھیں
آذربائیجان اور آرمینیا کشیدگی کم کرنے پر رضامند
کئی ہفتوں کی خونریز جنگ کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان نگورنوکاراباخ تنازع پرکشیدگی کم کرنے پر رضامند ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمینیا اورآذربائیجان کےوزرائےخارجہ نےجنیوامیں گزشتہ روز ملاقات کی جس میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آرمینیاآذربائیجان وزرائےخارجہ شہری آبادی کونشانہ مزید پڑھیں
دنیا بھرمیں کورونا کی تازہ صورتحال
دنیابھرمیں کوروناکیسزکی تعداد4کروڑ59لاکھ 596ہوگئی جب کہ اب تک11لاکھ93ہزار763اموات ہوچکیں، کورونا کے3 کروڑ32 لاکھ 49 ہزار808 مریض صحت یاب ہوچکےہیں۔ امریکامیں 24گھنٹوں میں کوروناکےرکارڈ1لاکھ233کیسزرپورٹ ہوئے، ہر10ہزارافرادمیں سے272افراد میں کورونا رپورٹ ہورہاہے، امریکاکی31ریاستوں میں کوروناکےنئےکیسزسامنےآرہےہیں، دوسری کورونا لہرسےریاست اوہایو،مشی گن،شمالی کیرولینا، پنسلوانیا، وسکونسن زیادہ متاثر ہیں،صدارتی انتخابات میں اوہایو،مشی گن،شمالی کیرولینا، پنسلوانیا، وسکونسن اہم ہیں۔ یورپ میں مزید پڑھیں
ایک دن میں دنیا بھر سے کورونا کے 5 لاکھ کیسز رپورٹ
دنیا بھر میں پہلی مرتبہ صرف ایک دن میں کورونا وائرس کے 5 لاکھ سے زائد ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے۔ عالمی سطح پر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں پچھلے دو ہفتے سے بھی کم وقت میں تقریباً 25 فیصد کا اضافہ ہوگیا جبکہ گزشتہ ہفتے پہلی مرتبہ ایک دن میں 4 لاکھ سے مزید پڑھیں
ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد جاں بحق، درجنوں زخمی
ازمیر: ترکی کے ساحلی شہر ازمیر اور گردونواح میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ اب تک 4 افراد کے ہلاک اور 120 کے زخمی ہونے کے اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلہ بحیرہ ایجیئن میں آیا جس کے جھٹکے ترکی اور یونان دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
سینیگال کے قریب بحری جہاز ڈوب گیا، 140 مہاجرین ہلاک
ڈکار: سینیگال کے قریب مہاجرین کا بحری جہاز ڈوب گیا جس کے نتیجے میں 140 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ کہا جارہا ہے یہ اس سال کا سب سے خطرناک حادثہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے واقعے کو رواں سال کا بحری جہاز ڈوبنے کا خطرناک ترین مزید پڑھیں