کینیڈا میں اسکارف پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت

کینیڈاکے صوبے کیوبیک میں اسکارف پہننےکےقانون کے خلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ عرب میڈٰیا کے مطابق کیوبیک کی عدالت میں اسکارف پہننے کے قانون کے خاتمے کیلئےدائر درخواست پر سماعت آج ہو رہی ہے۔ بل 21 کے تحت صوبےکیوبیک میں مسلمان خواتین پر حجاب لینے پر پابندی ہے جس کے خلاف درخواست نیشنل کونسل مزید پڑھیں

کابل یونیورسٹی پر حملہ، کئی افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل یونیورسٹی میں مسلح افراد نے حملہ کردیا جس میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. افغان حکام کے مطابق مسلح افراد کابل یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے. سیکیورٹی فورسز کے مطابق طالبعلموں مزید پڑھیں

معروف برطانوی صحافی رابرٹ فسک چل بسے

معروف برطانوی صحافی رابرٹ فسک 74برس کی عمرمیں چل بسے۔ آئرلینڈ کے اخبار آئرش ٹائمز کے مطابق معروف صحافی رابرٹ فسک جمعے کو بیمار ہوئےتھے اور ڈبلن کےسینٹ ونسنٹ اسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسے۔ رابرٹ فسک نے کئی دہائیوں تک مشرق وسطی سے متعلق رپورٹنگ کی۔ انہوں نے القاعدہ مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلہ سے ہونے والی تباہی کی تصویری جھلکیاں

ترکی کے شہر ازمیر میں (7.0) 6.9 شدت کے زلزلے میں اب تک 39 افراد جاں بحق اور 800 سے زائد افراد شدید  زخمی ہوگئےہیں۔  زلزلے کے نتیجے میں تباہی، رہسکیو آپریشن اور زمین بوس عمارتوں کے رہائشوں کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔  

خاکوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ نہیں‘فرانسیسی صدر

پیرس/اٹاوہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے صدر ایمانوئل ما کرون نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں سے متعلق ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پھیلایا گیا جس سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ میں گستاخانہ خاکوں کا حامی ہوں،گستاخانہ خاکے حکومتی منصوبہ نہیں اور نہ اسے سرکاری حمایت حاصل ہے۔الجزیرہ ٹی وی کو دیے گئے خصوصی مزید پڑھیں

بلوچستان میں بڑی کارروائی انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا

کیچ(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علا قے بلیدہ میںبڑی کارروائی کی، اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں

مودی حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوگئی‘ راحیل شریف

ریاض(آن لائن)عالمی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیری بھائیوں پر مظالم کو قریب سے دیکھا ہے،پاکستانی عوام کشمیریوں کے عزم اور بہادری کی تعریف کرتے ہیں۔سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: انگلینڈ میں ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان

برطانیہ کے شہر انگلینڈ میں ایک مرتبہ پھر ملک گیر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث انگلینڈ میں جمعرات سے سخت لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ برطانیہ میں رواں ہفتے کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

پابندی ختم، غیرملکی عازمین عمرہ کی آمد کا سلسلہ شروع

ریاض: سعودی حکومت نے غیرملکیوں پر عائد عمرہ پابندی ختم کردی جس کے بعد دنیا کے مختلف ممالک سے آج 20 ہزارعازمین عمرہ کی آمد آغاز ہوچکا ہے. سعودی میڈیا کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ شاہ عبدالعزیز پر استقبال کیا جائے گا۔ عمرہ زائرین کی آمد مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: اکتوبر 2020 میں 23 کشمیریوں کو شہید کیا گیا

سری نگر: ماہ اکتوبر 2020 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظالم کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی اکتوبر میں بھی جاری رہی۔ گزشتہ ماہ قابض فوج نے ایک خاتون سمیت 23 کشمیریوں کو شہید کیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں