دو مسلم خواتین ایک بار پھر امریکی کانگریس کی رکن منتخب

واشنگٹن: امریکی انتخابات میں دو مسلمان خواتین ایک پھر کامیاب ہوکر کا ایوان نمائندگان رکن منتخب ہوگئیں۔ راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ امریکی کانگریس کی رکن بن گئیں۔ فلسطینی نژاد راشد طلیب نے ریاست مشی گن سے 66 اشاریہ 5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ جب کہ صومالین نژاد الہان عمر نے ریاست منیسوٹا سے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خلاف شریعہ نام رکھنا ممنوع قرار

سعودی عرب میں خلاف شریعہ نام رکھنا ممنوع قرار دے دیا گیا۔ سرکاری کاغذات میں ناموں کے اندراج کے حوالے سے حکومت نے قواعد و ضوابط جاری کرتے ہوئے شریعہ کوڈ کنڈکٹ کے خلاف ناموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ماتحت ادارے سماجی امور نے کہا ہے کہ بہت سارے لوگ مزید پڑھیں

کابل یونیورسٹی حملہ حکومت اور طالبان کیلئے پوائنٹس اسکورنگ کا موقع نہیں: زلمے خلیل زاد

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی پر حملے کی مذمت اور متاثرین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ زلمے خلیل زاد نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشت گرد صرف تعلیم کے خلاف نہیں بلکہ لاعلمی کے حامی ہیں۔ دہشت گرد افراتفری، عدم استحکام، دہشت گردی اور غربت مزید پڑھیں

آسٹریا: یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. ویانا پولیس چیف کے مطابق وسطی ویانا میں مسلح افراد نے 6 مقامات پر رات گئے حملہ کیا، مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس آفسر سمیت کئی مزید پڑھیں

اسرائیلی جیلوں میں قید درجنوں فلسطینی کوروناوائرس کا شکار

اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینی قیدی بنیادی حفاظتی سہولیات کی عدم دستیابی کا شکار ہیں جبکہ حالیہ دنوں میں درجنوں فلسطینی قیدیوں کا کوروناوائرس ٹیسٹ بھی مثبت آچکا ہے۔ فلسطینی انسانی حقوق تنظیم نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی صحت سے متعلق صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کی تازہ صورتحال

دنیا بھرمیں پھیلنے والا جان لیوا کورونا وائرس سے 4 کروڑ 73 لاکھ 26  ہزار 715 افراد متاثر، 12 لاکھ 11 ہزار 421 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 3 کروڑ 40 لاکھ 35 ہزار 878 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ امریکا میں کورونا وائرس کے کیس96 لاکھ کے قریب پہنچ مزید پڑھیں

ترکی زلزلہ: 91 گھنٹے بعد 4 سالہ بچی ملبے سے معجزانہ طور پر برآمد

ترکی میں زلزلے کے باعث ملبے سے چار سالہ بچی عائلہ کو 91 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں جمعے کے روز آنے والے 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں زمین بوس ہونے والی عمارات میں سے 4 سالہ بچی عائلہ کو 91 مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات کیلیے ووٹنگ

امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو رہی ہے۔ ڈیموکریٹک امیدوارجو بائیڈن متفقہ طور پر تمام 5 ووٹ لینے میں کامیاب رہے اور ان کا پلڑا بھاری دکھائی دے رہا ہے۔ امریکامیں93ملین سےزائدووٹرپہلےہی ووٹ ڈال چکے جب کہ دیگرحصوں میں ووٹنگ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 یا 5 بجے شروع ہوگی۔ امریکا مزید پڑھیں

امریکی انتخابی نتائج ایرانی پالیسی پر اثر انداز نہیں ہوں گے: خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابی نتائج کا ایرانی پالیسی پر اثر ہوگا۔ امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا انتخابات کو جیتے گا۔ انتخابی نتائج سے ایرانی پالیسی تبدیل نہیں مزید پڑھیں

بنگلادیش احتجاج: حضورﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے

ڈھاکا: فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں پر مظاہرین نے حکومت کو الٹی میٹم دیے گیا ہے کہ ملک میں موجود فرانسیسی سفارتخانہ فورا بند کیا جائے جبکہ  بنگلادیش کے مختلف شہرون میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش میں فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں پر احتجاج مزید پڑھیں