میڈیا کا اسلام دشمنی کیلئے استعمال شرمناک ہے،صدر اردوان

انقرہ: ترک صدر کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر یوکرائن کے زیر اعظم کی رجب طیب اِردوان سے ملاقات کی ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے اسلام دشمنی کے لیے میڈیا کے استعمال کی مذمت کردی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر نگرانی سے مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک پراپرٹی ہے جو حکومت نے چھین لی، اسحاق ڈار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف ایک پراپرٹی ہے جو حکومت نے چھین لی، ملک سے باہر جائیداد میری نہیں بچوں کی ہیں جو 17 سال سے کمارہے ہیں اور خود مختار ہیں۔یہ بات انہوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہی۔ اسحاق ڈار کا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا دنیا کو کورونا معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے دنیا کو کورونا وائرس کی ابتدا کے معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ دے دیا۔ کورونا وائرس کی ابتدا پر مختلف ممالک کی جانب سے دعوؤں پر اقوام متحدہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ یو این ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا ہے کہ مستقبل میں وبا کے مزید پڑھیں

سویڈن میں حجاب پر پابندی کا قانون کالعدم

اسٹاک ہوم ( مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈن کے ایک قصبے میں حجاب پر عاید پابندی کو کالعدم قرار دے دیا گیا، مقامی بلدیہ کے فیصلے کو عدالت نے کالعدم کیا ہے۔ یورپی ملک سویڈن کے اسکون نامی علاقے کے قصبے اسکوروپ کی بلدیہ کی حجاب پر پابندی کا قانون مقامی عدالت نے کالعدم قرار دے دیا۔ مقامی مزید پڑھیں

جلسہ چاہے اسٹیڈیم میں ہو یا کسی سڑک پر لیکن ہوگا ضرور، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملتان میں جلسہ چاہے اسٹیڈیم میں ہو، اس کے باہر یا کسی سڑک پر لیکن جلسہ ہوکر رہے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ یہ حکومت اپنی آخری سانسوں پر ہے، انہیں اپنا گھر جانا نظر آرہا ہے۔ لاہور میں جاتی مزید پڑھیں

سری لنکا: جیل میں بغاوت کے دوران 8 قیدی ہلاک‘ کئی زخمی

کولمبو: بغاوت کرنے والے قیدی جیل کی چھت پر احتجاج کررہے ہیں، فرار قیدیوں کے اہلخانہ پولیس اہل کاروں سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سر ی لنکا کے مغربی صوبے کی ایک جیل میں بغاوت کے بعد ہنگاموں کے دوران 8 قیدی ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔ جیل مزید پڑھیں

بیلاروس میں احتجاج کی نئی لہر‘ سیکڑوں مظاہرین گرفتار

منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے خلاف ہونے والے تازہ عوامی مظاہروں کے دوران حزب اختلاف کے سیکڑوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کے روز شروع ہونے والی احتجاج کی نئی لہر کے دوران مزید پڑھیں

دہلی چلو مارچ ،بھارتی کسان مودی سرکار کو دھواں چٹانے کیلئے پر عزم

نئی دہلی: بھارتی پولیس اہل کاروں کی بھاری نفری رکاوٹیں کھڑی کرکے کسان احتجاج میں شریک افراد کو دارالحکومت کی جانب سے روک رہی ہے‘ مظاہرین دہلی کی سرحد پر دھرنے کے دوران کھانا کھا رہے ہیں‘ ریلی کے شرکا وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت مزید پڑھیں

ایران،محسن فخری زادہ کی تدفین قتل کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

تہران: ایرانی جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کا جسد خاکی نماز جنازہ کے لیے لے جایا جا رہا ہے‘ اعلیٰ سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمہانی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے مبینہ حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جوہری سائنس داں محسن فخری زادہ کی تدفین کردی گئی۔ مزید پڑھیں

روسی طیارے نے امریکی جاسوسی طیارے کو بھگا دیا

روسی فوجی طیارے نے بحیرہ اسود سے متصل ملک کی حدود تک پہنچنے سے قبل امریکی جاسوس طیارے کو روکنے کے لئے اپنے ایک لڑاکا طیارے بھیجا جس نے امریکی طیارے کو واپس پلٹنے پر مجبور کردیا۔ روس کی آر آئی اے نووستی نیوز ایجنسی کی جانب سے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے ایک مزید پڑھیں