سعودی حکومت کا سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب میں سفری پابندیوں کے خاتمے سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا۔ عرب میڈیا کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ جلد ہی اندرون اور بیرون میں آمد و رفت پر عائد سفری پابندیاں اٹھا لی جائیں گی تاہم اب حکومت نے پابندیاں فوری طور پر نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ مزید پڑھیں

فرانسیس عوام کی اکثریت کورونا ویکسین پر تحفظات کا شکار

روان ہفتے لی جرنل ڈو ڈیمانچے اخبار میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق صرف 41 فیصد فرانسیسیوں نے ٹیکہ لگوانے پر رضامندی ظاہر کی ہے جبکہ59 فیصد فرانسیسی کورونا ویکسین لگوانا تو دور کی بات کوروناویکسین کو سرے سے کوئی خطرناک بیماری مانتے ہیں نہیں ہیں۔ ہر 3 میں سے ایک شخص کا کہنا مزید پڑھیں

امریکی افواج کا سعودی عرب میں مزید 5 سال تک کا قیام

سعودی عرب کے الخرج میں موجود سعودی فوجی ہوائی اڈے ‘شہزادہ سلطان’ میں مائیک پومپیو امریکی افواج کے ہمراہ سعودی فوجیوں کو تربیت دینے کیلئے امریکی افواج کو سعودی عرب میں مزید 5 سال کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔ عربی21 کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے سعودیوں کی فوجی ٹریننگ جاری رکھنے کیلئے مزید پڑھیں

ہم جو متلاشیٔ رہبر رہے

کاروان بہت گزرے اور اُن سے ہماری امیدیں جڑی رہیں، کبھی ایک سے پھر کسی اور سے۔ ہر بار سمجھتے تھے کہ بہتری ہو گی اورقوم کی تقدیر بدل جائے گی‘ لیکن اُمیدیں کبھی بارآور ثابت نہ ہوئیں۔ اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ اُمیدیں باندھنا چھوڑ دیا۔البتہ ایک بات جان چکے کہ لیڈری ہر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار: ’فوج بطور ادارہ نہیں، کچھ افراد جمہوری عمل کو کمزور کر رہے ہیں‘

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ فوج پر بطور ادارہ جمہوری عمل کو کمزور بنانے کا الزام عائد نہیں کرتے بلکہ ’یہ کچھ لوگوں کی خواہش اور منصوبہ ہے، وہی لوگ جو پاکستان میں مارشل لا نافذ کرتے ہیں۔‘ لندن میں مقیم مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق ڈار مزید پڑھیں

بٹ کوائن اپنی قدر کی بلند ترین سطح پر، مالیت 20 ہزار ڈالر کے قریب

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر منگل کو پہلی مرتبہ بیس ہزار ڈالر تک پہنچنے کے قریب ہے۔ کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والے ادارے کوائن ڈیسک کے اعداد و شمار کے مطابق ایک بٹ کوائن کی مالیت 19920 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ دوہزار سترہ میں بٹ کوائن اپنی قدر کی بلند مزید پڑھیں

امریکہ: صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری چند روز: ’انھیں ابھی بھی لگتا ہے کہ اُنھیں شکست نہیں ہوئی ہے‘

جیسے جیسے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی مدت اپنے اختتام کی طرف جا رہی ہے اور ان کی جانب سے صدارتی انتخاب کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کی کوششیں ناکام ہو رہی ہیں، وائٹ ہاؤس پر ایک عجیب سی خاموشی چھا رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی کمیونیکیشن ڈائریکٹر برائن مورگن سٹرن وائٹ مزید پڑھیں

چین کا چینگ فائیو مشن کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا

چین نے چاند کی سطح پر تحقیق کے ایک اور خلائی مشن میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ چین کی جانب سے بھیجا گیا روبوٹک خلائی جہاز ‘چینگ فائیو’ نے کامیابی سے چاند کی سطح پر لینڈنگ کر لی ہے۔ اس مشن کا مقصد چاند کی زمین سے مٹی اور پتھروں کے نمونے اکٹھے کر مزید پڑھیں

بلوچستان سے پروفیسروں کا اغوا: ’میرے اغوا کار حیران تھے کہ میں تشدد کے باوجود رویا کیوں نہیں‘

’جن لوگوں نے مجھے اور میرے دو پروفیسر ساتھیوں کو بندوق کے نوک پر اغوا کیا ان کا لب و لہجہ تلخ تھا اور یوں محسوس نہیں ہوتا تھا کہ ان کے نزدیک تعلیم اور درس و تدریس سے منسلک کسی استاد کی عزت اور اہمیت ہے۔‘ ’وہ اس پر حیران تھے کہ میری آنکھوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ’لوگ ماسک پہننے والوں کو گھور گھور کر دیکھتے ہیں‘

پیر کی ایک سہ پہر جب میں اپنے دفتر سے باہر نکلا تو اسلام آباد کے ایک بازار میں بھرپور رونق نظر آئی۔ گاڑیوں کے سامان، ورک شاپس اور سروس سٹیشنوں پر مشتمل یہ مارکیٹ اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 فور میں واقع ہے۔ ان کے ساتھ یہاں طرح طرح کی کھانے پینے کی مزید پڑھیں