روس اور چین کی بڑھتی ہوئی طاقت پر نیٹو کو تشویش

نیٹو کے وزرائے خارجہ نے 2 روزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں روس اور چین کو 2 بڑے خطروں کے طور دیکھا گیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اجلاس میں نیٹو کے وزرائے خارجہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جس میں روس اور چین کے علاوہ افغانستان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

ٹرمپ کی مخالفت کرنے والے ڈاکٹر کو بائیڈن نے پیشکش کردی

ٹرمپ کی پالیسیوں پر اعتراض کرنے والے ماہروبائی امراض ڈاکٹرانتھونی فاوچی کونومنتخب صدر جوبائیڈین نے اپنی ٹیم کا حصہ بننے کی پیشکش کر دی۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ ماہروبائی امراض ڈاکٹرانتھونی فاوچی کو عہدے پر کام جاری رکھنے کا کہا ہے، ڈاکٹر انتھونی فاوچی سے کہا کہ مزید پڑھیں

مصری مال بردار جہاز پر قزاقوں نے دھاوا بول دیا

مصر کا بال بردار جہاز نائجیریا کے ساحل سے قریب قزاقی کا شکار ہوگیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق مصری وزارت خارجہ نائیجیریا کے ساحل سے اپنے مال بردار جہاز کو درپیش آنے والے قزاقی کے واقعے کا جائزہ لینے میں مصروف ہے۔ مصری خبررساں ادارے کے مطابق کارگو جہاز پر سوار دو مزید پڑھیں

سعودی انویسٹمنٹ فنڈ نے عالمی بینکوں کے سامنے ایک بار پھر ہاتھ پھیلا دیے

سعودی عرب کا پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (PIF) کو بین الاقوامی بینکوں سے سرمایہ کاری کیلئے 7 بلین ڈالر کا قرضہ درکار ہے۔ بلومبرگ کے مطابق پی آئی ایف نے ستمبر 2018 میں اپنا پہلا قرضہ 11 ارب ڈالر ، اور 2019 میں 10 بلین ڈالر لیا تھا۔ اس بار سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کو 7 مزید پڑھیں

فرنچ قیادت مسلم دشمنی سے باز نہ آئی،مساجد کا معائنہ

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرنچ قیادت مسلم دشمنی سے باز نہ آئی۔مساجد کا معائنہ۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی حکام نے اسلامی انتہا پسندی سے ممکنہ روابط کی بنیاد پر درجنوں مساجد اور عبادت کے لیے مختص ہالز کا معائنہ شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیرِ داخلہ جیرالڈ ڈارمانین نے اس کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر مساجد مزید پڑھیں

جوبائیڈن بھی ایران پر ایٹمی پابندی برقرار رکھنے کے حامی

امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی ایرانی ایٹمی پروگراموں پر پابندی کی مدت بڑھانے کی حمایت کردی ہے.   بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے 46 ویں نومنتخب صدر ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پرپابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، اور میزائل پروگرام پرتحفظات دور ہوں. انہوں نے کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں صرف 2 بڑے امریکی فوجی اڈے قائم رکھنے کا فیصلہ، پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی ادارے پینٹاگون نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت افغانستان میں 2 بڑے امریکی فوجی اڈے قائم رہیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی جنرل کا بدھ کو کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے افغانستان سے فوجیوں کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی ثابت کرنے کی ایک اور ناکام کوشش

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کے خلاف انتخابی دھاندلی ثابت کرنے کی ایک اور ناکام کوشش کردی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے اور ووٹ جوبائیڈن کو جاتا تھا۔ لگتا ہے مشین کی جگہ پھر سے کاغذ مزید پڑھیں

ڈالر بتدریج روبہ زوال

ایک ایک کرکے ڈالر کی قدر میں دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں کمی آرہی  ہے۔ یورو، آسٹریلیائی اور کینیڈین ڈالر اور کورین کرنسی نے اس ہفتے مالیت کی اعلی ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کا انتباہ ہے کہ ڈالر فیڈرل ریزرو کے گرتے ہوئے حصص کے باعث شدید مندی مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا کے یومیہ 2لاکھ کیسز،3ہزار اموات

امریکا میں کورونا صورتحال سنگین ہوگئی، ایک دن میں 2 لاکھ نئے کیسز اور قریباً 3 ہزار اموات ریکارڈ کی گئیں۔ امریکا میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچادی، یومیہ کیسز اور اموات  ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔گزشتہ روز2لاکھ سےزیادہ نئےکورونا کیسز اور  2 ہزار821  اموات  رپورٹ ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں مزید پڑھیں