بنگلا دیش روہنگیا پناہ گزینوں کو غیرآباد جزیرے پر منتقل کرنے لگا

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش نے پہلے مرحلے میں ایک ہزار 600 روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاسن چار کے متنازع جزیرے پر منتقل کرنا شروع کر دیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بنگلادیش میں کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپ سے 1 ہزار 600 روہنگیا تارکین وطن کو لے کر بحری فوج کی 7 کشتیاں ایک غیر مزید پڑھیں

امریکا نے چین کے ساتھ 5ثقافتی پروگرام ختم کردیے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے قبل چین کے ساتھ 5 ثقافتی تبادلے کے پروگرام ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چینی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیے جارہے تھے اور اس کا امریکا کو کوئی فائدہ نہیں تھا۔ثقافتی پروگراموں کا خاتمہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب واشنگٹن مزید پڑھیں

لندن میں ہزاروں سکھوں نے بھارتی ہائی کمیشن کا گھیرائو کرلیا

لندن/ نیوریاک (آئی این پی) بھارتی حکومت کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف لندن میں ہزاروں سکھوں نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کا گھیرائو کرلیا۔ مظاہرے کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ احتجاج کے سبب وسطی لندن کا نظام زندگی بھی بری طرح متاثر ہوا۔ کسانوں کی حمایت میں ریلی مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات کے بعد عرب امارات پر سائبرحملے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل سے تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات سائبر حملوں کی زد میں ہے۔یواے ای کے سائبر سیکورٹی کے سربراہ محمد حمد الکویتی نے دبئی میں ایک کانفرنس کے دوران کہا کہ اسرائیل سے ہمارے باقاعدہ تعلقات کے قیام کے بعد متحدہ عرب امارات کے زبردست سائبرحملے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سولہویں منامہ ڈائیلاگ: مشرق وسطیٰ میں تنازعات اور سیکیورٹی کے امور پر گفتگو

بحرین میں برطانیہ کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے زیراہتمام سولہویں سالانہ منامہ ڈائیلاگ کے شرکا نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات اور سیکیورٹی کے امور پر بحث کے دوران عالمی وبا کورونا کے اثرات کو بھی زیرغور لایا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کانفرنس مزید پڑھیں

انڈونیشا: سابق عیسائی گورنر مخالف گروہ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیائی پولیس نے مقبول مسلمان عالم دین محمد رزق شہاب کے 6 حامیوں کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا۔ محمد رزق شہاب جو کہ اسلامی دفاعی محاذ (Islamic defender’s front) کے سربراہ ہیں، نے انڈونیشیا کے سابق عیسائی گورنر بسوکی تجاہاجہ کیخلاف پرزور تحریک کا آغاز کیا تھا جس نے اسلام کی توہین مزید پڑھیں

فرانس میں صدرکے خلاف پر تشدد مظاہرے، 67 پولیس اہلکار زخمی ، متعدد مظاہرین گرفتار

پیرس: فرانس میں داخلی سلامتی کیلیے بنائے گئےقوانین کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، مشتعل مظاہرین نے مارکیٹوں میں توڑ پھوڑ کی جب کہ کئی گاڑیوں کو  بھی آگ لگادی، مظاہرین سے جھڑپوں میں 60 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ہفتے کو ہزاروں افرادفرانسیسی مزید پڑھیں

سکھ تنظیم نے پاکستان سے مدد مانگ لی

نیویارک: وائس آف فریڈم کے صدر امرجیت سنگھ نے پاکستان سے مدد مانگ لی، انہوں نے کہا کہ پاکستان سکھوں کی کھل کر حمایت کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں سکھ کمیونٹی ہندو توا آئیڈیالوجی کو چیلنج کرنے کے لئے کھڑے ہو گئی ہے، ہندوتوا ایجنڈے کے تحت پانچ اگست مزید پڑھیں

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ انڈونیشیا پہنچ گئی

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ انڈونیشیا میں پہنچ گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صدر جوکو ودود نے بتایا ہے کہ سینوویک بائیو ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں اتوارکو جکارتا پہنچی ہیں۔ انڈونیشیا میں رواں سال اگست سے اس ویکسین کی آزمائش جاری مزید پڑھیں

بھارت‘ کسانوں کا احتجاج 11ویں روز بھی جاری رہا‘ مختلف تنظیموں کی حمایت

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی اور دیگر ریاستوں میں کسانوں کا احتجاج11 ویں روز بھی جاری رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے8 دسمبر کو کسانوں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے‘ اس روز کانگریس کے دفاتر پر کسانوں کے مزید پڑھیں