نیویارک میں نامعلوم شخص نے مظاہرین پر کار چڑھا دی

امریکی ریاست نیویارک میں نامعلوم شخص نے احتجاجی مظاہرین پر کار چڑھا دی. غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں نامعلوم شخص نے مظاہرین پر کار چڑھادی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے. ترجمان نیویارک پولیس کے مطابق زخمیوں کوطبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ جائے مزید پڑھیں

کابل میں راکٹ حملوں سے خوف و ہراس پھیل گیا

افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر راکٹ حملوں کے دھماکوں سے گونج اٹھا، شہر کے مختلف حصے میں یکے بعد دیگرے راکٹ حملوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی صبح  مختلف علاقوں میں راکٹ حملے کیے گئے جس میں ایک شخص ہلاک  اور کئی زخمی مزید پڑھیں

صرف شناختی کارڈ پر ترکی اور آذربائیجان میں داخلے اجازت

ترکی اور آذربائیجان نے عوام  کی سہولت کے لیے صرف شناختی کارڈ  پر ایک دوسرے کے شہریوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔ ترک وزیر خارخہ مولود چاوش نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ترکی اور آذربائیجان کے مابین ایک پروٹوکول پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت  دونوں ممالک کے شہری صرف مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر کا فوجی بجٹ منظور کرلیا

امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا فوجی بجٹ منظور کرلیا جبکہ افغانستان میں فوجی تعداد کو کم کرنے کے عمل کو ملتوی کردیا ہے. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے فوجی بجٹ کی منظوری دے دی، امریکی سینیٹ نے بل 13 کے مزید پڑھیں

ایران میں صحافی کو پھانسی دیدی گئی

ایران نے معاشی پالیسیوں کے خلاف عوام کو احتجاج پراکسانے اور ملک گیر مظاہروں میں مدد فراہم کرنے پر صحافی روح اللہ کو پھانسی دے دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جون میں ایک عدالت نے زم کو موت کی سزا سناتے ہوئے کہا قرار دیا تھا کہ ملزم  مفسد فی الارض  یعنی زمین پر بدعنوانی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رواں ماہ کے آخر میں کورونا ویکسین لگائے جانے کا امکان

سعودی عرب میں رواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ برطانیہ اور امریکا میں عالمی سطح پر مصدقہ کورونا ویکیسینز کے استعمال کو وبا کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابی قرار دیا گیا ہے جب کہ روس نے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی دو مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا ویکسین کی ایمرجنسی استعمال کی منظوری

برطانیہ کے بعد امریکہ میں کورونا ویکسین فائزر کی ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی گئی. غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں فائزر ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی گئی اور کورونا ویکسین کی منظوری امریکی ادویات کو ریگولیٹ کرنے والی اتھارٹی نے دی. یاد رہے کہ فائزرویکسین کے استعمال کی سب مزید پڑھیں

امریکی بمبارطیاروں کی خلیجی خطے پر پروازیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے 2 بمبار طیاروں نے مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کی فضائوں میں پرواز کی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ پروازیں خطے میں ایرانی مداخلت کے خلاف تہران کے لیے واضح پیغام ہیں کہ اگر ایران نے خطے میں کسی قسم کی تخریبی کارروائی کی کوشش کی تو مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 23 دسمبرکو متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان

مغربی کنارہ: یہودی آبادکاری اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج گولیاں اور آنسوگیس برسا رہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان کردیا۔ عبرانی اخبار کے مطابق اگر حکومت اور اتحادیوں میں بجٹ کی منظوری مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون جمی لائی گرفتار

ہانگ کانگ: میڈیا ٹائیکون جمی لائی کو ہتھکڑیاں ڈال کر جیل منتقل کیا گیا ہے ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکن اور میڈیا ٹائیکون جمی لائی کو متنازع سیکورٹی قانون کے تحت حراست میں لے لیا گیا۔ ان پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ غیر ملکی طاقتوں سے رابطہ کرکے مزید پڑھیں