ایرانی وزیر خارجہ کا تنازع بیان ، ترکی نے سفیر کو طلب کرلیا

  انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے ایرانی وزیر خارجہ کے بیان پر احتجاج کرنے کے لیے ایرانی سفیر فرازمند کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔ تُرک وزارت خارجہ نے فراز مند سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ٹوئٹ، تہران میں تُرک سفیر دریا اورس کی وزارت خارجہ میں طلبی، ترکی اور صدر اردوان سے مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں 740 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر س زائد مالیت کے فوجی بجٹ کی منظوری دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق دفاعی بل میں چین اور روس کے خلاف نئی حکمت عملی کے لیے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔ افغانستان، جرمنی اورجنوبی کوریا میں فوج کی تعداد کم کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان میں تعینات ناظم الامور کو تبدیل کردیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں اپنے ہائی کمیشن میں تعینات ناظم الامور کو تبدیل کردیا۔بھارتی ناظم الامور گورو اہلوالیہ نے تبدیلی کی تصدیق کر دی ہے جبکہ ڈاکٹر سریش کمار گورو اہلووالیہ کی جگہ نئے بھارتی ناظم الامور ہوں گے۔سریش کمار اس وقت نئی دہلی میں بھارتی وزارت خارجہ میں تعینات ہیں۔خیال رہے کہ مزید پڑھیں

کابل ائر پورٹ سمیت 10مقامات پر راکٹ حملے، ایک ہلاک، جہاز کو نقصان پہنچا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)کابل ائرپورٹ سمیت 10 مقامات پر راکٹ حملے۔ایک ہلاک، جہاز کو نقصان۔تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو کو بھی نقصان پہنچا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل مزید پڑھیں

مذاکرات کا اگلا دور ملک کے اندر ہونا چاہیے، افغان نیشنل سیکورٹی مشیر

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے نیشنل سیکورٹی مشیر حمد اللہ محیب نے کہاہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور ملک کے اندر ہونا چاہیے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان حکومت ملک کے اندر طالبان کی تجویز کردہ کسی بھی جگہ پر مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہے۔ان کا مزید مزید پڑھیں

سعودی جنگی طیاروں کی امریکی بی 52 بمباروں کے ساتھ اڑان

سعودی عرب: مقامی لڑاکا طیارے امریکی بی 52 بم بار کے ساتھ پرواز کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فضائیہ کے دو بی 52 بم بار طیاروں کے سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزرنے کے دوران سعودی رائل ائرفورس کے لڑاکا طیارے مذکورہ دونوں طیاروں کے ساتھ رہے۔ واضح رہے کہ امریکی بی 52 مزید پڑھیں

ایران میں حکومت مخالف صحافی کو پھانسی

پھانسیپانے والے ایرانی صحافی روح اللہ زم کی فائل فوٹو تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں روح اللہ زم نامی حکومتی ناقد کو سزائے موت دے دی گئی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے روح اللہ زم کو پھانسی دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ روح اللہ زم تہران حکومت کے شدید مخالف تھے اور ملائیشیا مزید پڑھیں

بھارت کسانوں اور پولیس میں شدید جھڑپیں

دہلی: مودی سرکار کی متعارف کردہ زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں اور پولیس نے دارالحکومت کے راستے بند کررکھے ہیں‘ کاشت کار ریلوے لائن پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سرپا احتجاج کسانوں اور پولیس نے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں نئی اسرائیلی کھدائیوں کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی ریاستی سرپرستی میں انتہا پسند یہودی گروہوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کردی ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کھدائیوں اور یہودی آباد کاری کے امور کے ماہر فخری ابو دیاب نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا: پولیس گردی کے خلاف احتجاج کی نئی لہر

کولمبس: امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فاموں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کی نئی لہر میں شہری ریلی نکال رہے ہیں اوکلاہوما سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت اوکلاہوما سٹی میں پیش آنے والے واقعے میں مزید پڑھیں