لندن (آن لائن) ملکہ برطانیہ نے ملک وقوم کے لیے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے 1123افراد کے لیے اعزازات کا اعلان کر دیا۔ نامزد افراد میں پاکستانی نژاد برطانوی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق803 افراد کو کمیونٹی سروسز کے لیے چنا گیا۔ اعزاز پانے والوں میں49 فیصد خواتین بھی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران کا امریکا کو سخت جواب
ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملہ کرنے کے لیے بہانہ بنارہے ہیں اور اس کیلیے اربوں ڈالر ضائع کررہے ہیں. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امریکا کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا مزید پڑھیں
شام: امریکی فوج کی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ شہید
شام کے صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو شہید کردیا۔ پارس نیوز ایجنسی کے مطابق شام کے صوبے الحسکہ کے التوسعیه علاقے میں امریکی فوج کی فائرنگ سے 12 سالہ حسین فلاح شہید ہوگیا ہے جبکہ اس سے قبل بھی امریکی افواج شام میں کئی معصوم مزید پڑھیں
الجیریا: سابق صدر کی مبینہ بیٹی کو 12 سال کی سزائے قید
الجیریا کی ایک عدالت نے بدعنوانی کے جرم میں سابق صدر عبد لزیز بوتفلیکا کی مبینہ بیٹی کو 12 سال قید کی سزا سنادی۔ اپیل کورٹ آف ٹیپازہ نے سابق صدر کی مبینہ بیٹی زولیخا ناچینچے جنہیں مایا کے نام سے جانا جاتا ہے، پر 60 لاکھ الجزائری دینار جرمانہ اور تمام جائیداد کو ضبط مزید پڑھیں
حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کا عندیہ دے دیا
حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ ہونے کے امکان سے خبردار کردیا۔ مِڈل ایسٹ مانیٹر نے لبنان کی النشرا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صافی الدین نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ کا امکان موجود ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
کوروناوائرس کا ابتدائی مرکز ووہان، نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے
چین کے دارالحکومت ووہان جو کوروناوائرس وبائی مرض کا مرکز تھا کی سڑکوں پر نئے سال کے استقبال کیلئے سڑکوں پر لوگوں کا اژدہام تھا۔ بھرے مجمعے سے خوشی کی آوازین سنائی دی گئیں۔ ہزاروں افراد شہر کی سڑکوں پر بے فکری اور نئے سال کی آمد کی خوشی میں ہنستے ہوئے نظر آئے۔ ہزاروں مزید پڑھیں
ایران کی طرف سے عراق میں بھاری اسلحہ منتقلی کا امریکی دعویٰ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں ایران سے عراق کو اسلحہ کی ترسیل میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی عہدے دار کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ ایرانی حمایت یافتہ عراقی ملیشیا نے القدس فورس کے رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔ بیان میں زور دیا گیا کہ مزید پڑھیں
عدن حملہ امن کوششیں روکنے کی سازش ہے‘ امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے یمن کے جنوبی شہر عدن کے ہوائی اڈے پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کے روز جاری بیان میں وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ حملہ یمن کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششوں میں مزید پڑھیں
بھارت،زیادہ ٹیکس کیلئے شراب نوشی کی عمر میں کمی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت نے سرکاری آمدنی میں اضافے کے لیے شراب نوشی کی عمر گھٹا نے کی سفارش کردی۔ نئی دہلی حکومت کی ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے دارالحکومت میں شراب نوشی کی عمر 25 برس سے کم کر کے 21 برس کر دینے کی سفارش کی ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
بائیڈن کی کامیابی کیخلاف ری پبلکن سینیٹرز کے نئے ہتھکنڈے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ری پبلکن پارٹی نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیا۔ ری پبلکن سینیٹر جوش ہالی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آیندہ ہفتے کانگریس میں الیکٹورل کالج سے بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق پر سوال اُٹھائیں گے۔ تجزیہ کار کاروں کا کہنا ہے کہ ری پبلکن سینیٹرکا یہ اعلان جو مزید پڑھیں