بھارت : متنازع زرعی قوانین کیخلاف کسان کی خود کشی

نئی دہلی: کسان تنظیموں کے رہنما مشترکہ پریس کانفرنس میں تحریک تیز کرنے کا اعلان کررہے ہیں   نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ایک 75 سالہ سکھ کسان نے دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست اتر پردیش کے درمیان غازی پور سرحد پر مزید پڑھیں

یمن : تقریب پر گولہ گرنے سے 5 خواتین جاں بحق

یمن: گولہ گرنے کے مقام پر لاشیں اور سامان بکھرا پڑا ہے   صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں باغی حوثی ملیشیا نے شادی کی ایک تقریب پر گولہ باری کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بندرگاہی شہر حدیدہ کے جنوبی ضلع حوک میں پیش آیا۔ ائرپورٹ روڈ پر مزید پڑھیں

امریکا سے تعلقات نئے دوراہے پر ہیں ، چینی وزیر خارجہ

  بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کے تعلقات اس وقت ایک نئے دو راہے پر ہیں۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز ملکی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس وقت گزشتہ برسوں کے مزید پڑھیں

بھارت چین سے جنگ کا متحمل نہیں ، امریکی جریدہ

  لاہور (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی جریدے فارن پالیسی نے چین کے ساتھ لداخ میں کشیدگی کے دوران بھارتی فوج کی ناکامی کا پول کھول دیا۔ جریدے کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ کشمکش میں بھارتی فوج کو لینے کے دینے پڑگئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت چین کو پیچھے دھکیلنے کی صلاحیت مزید پڑھیں

افغانستان، کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت

کابل(خبر ایجنسیاں) افغانستان کی سپریم کوٹ نے کابل یونیورسٹی کے ماسٹر مائنڈ محمد عادل کو سزائے موت جب کہ دیگر شریک ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ برس نومبر میں فوجی لباس میں ملبوس دہشت گردوں نے کابل یونیورسٹی پر حملہ کرکے 30 سے زائد طلبا کو شہید اور مزید پڑھیں

غیر مستحکم بھارت چین سے محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا

نیویارک (آن لائن) امریکی جریدے نے دعوی ٰکیا ہے کہ مودی سرکار میں بھارتی ناکامیوں کی طویل فہرست میں لداخ میں شکست بھی شامل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لکھا ہے کہ بھارت لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپا ہوا،4 گنا بڑے دفاعی بجٹ اور 6 گنا مزید پڑھیں

دنیا بھر میںکورونا سے ہلاکتیں 18لاکھ 35ہزار ہو گئیں

نیویارک ، نئی دہلی ، ماسکو ،انقرہ(صباح نیوز) کورونا وبا سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 1835389 ہوگئیں، مصدقہ کیسز8کروڑ43لاکھ82ہزار سے تجاوز کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے ے مطابق امریکا کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں354215 ،کیسز 2 کروڑ 4لاکھ 45 ہزار سے بڑھ گئے ۔بھارت میںکورونا سے ہلاکتیں149000ہو گئیں، کیسز مزید پڑھیں

افغانستان میں ایک اور صحافی قتل

کابل (آن لائن)افغانستان کے صوبے غور کے فیروز کوہ نامی شہر میں 28 سالہ صحافی اور غور ریڈیو کے چیف ایڈیٹر بسم اللہ عادل ایماقکو ہدف بناکر قتل کردیا گیا۔افغانستان میں 2ماہ کے دوران کسی میڈیا پروفیشنل کو ہدف بنا کر قتل کیے جانے کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے نوجوان مزید پڑھیں

افغانستان کی ایران کو ڈالر اسمگلنگ، بینک آف افغانستان کے گورنر کا انکشاف

افغانستان کے سنٹرل بینک کے گورنر نے اعتراف کیا ہے کہ سیکڑوں امریکی ڈالر افغان سرحد عبور کرکے ایران منتقل ہوتے ہیں۔ ایک حیرت انگیز انکشاف میں جنگ سے متاثرہ ملک افغانستان کی اعلی ترین بینکاری اتھارٹی کے مرکزی بینک آف افغانستان کے گورنر خلیل صدیق نے اعتراف کیا کہ لاکھوں ڈالرز ایران اسمگل کیے مزید پڑھیں

آر ایس ایس کا ہندو حب الوطنی کا دعویٰ، اویسی نے گاندھی کے قاتل کا ذکر کردیا

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے رہنما موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندو ہمیشہ بھارت سے محبر رکھنے والا ہوگا جس پر آل انڈیا اتحاد السملمین کے صدر اسدالدین اویسی نے مہاتما گاندھی کے قاتل کا ذکر چھیڑ دیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آر ایس ایس کے رہنما کا کہنا تھا مزید پڑھیں