واشنگٹن: پینٹاگون نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ‘حالیہ دھمکیوں’ کے پیش نظر امریکہ کا طیارہ بردار جنگی بحری جہاز خلیج میں ہی رہے گا جبکہ اس سے قبل سیکرٹری دفاع نے جنگی جہار کو وطن واپس آنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس سے قبل ایسی رپورٹس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں اسپتال مریضوں سے بھر گئے، برطانیہ میں صورتحال سنگین
امریکا،برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، امریکا کی مختلف ریاستوں میں اسپتال مریضوں سے بھر گئے جب کہ برطانیہ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیلی فورنیا میں رکارڈ21 ہزار سے زائد مریض اسپتالوں میں داخل مزید پڑھیں
شام میں بس پر حملہ، 9 شہری جاں بحق
شام میں ہائی وے پر مسافر بس پر مسلح افراد کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ شام کے وسط میں اتوار کی شب پیش آیا ، مسلح افراد نے رقہ سے دمشق جانے والی بس کو نشانہ بنایا جس میں ایک 13 سالہ لڑکی سمیت 9 مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجی اڈے سے ہزاروں کی تعداد میں گولہ بارود چوری
اسرائیل کے جنوب میں واقع فوجی اڈے سے نامعلوم چوروں نے ہزاروں کی تعداد میں گولہ بارود چوری کرلیا۔ اسرائیلی نیوز ایجنسی یدیوتھ اہرونوتھ کے مطابق نیشنل آرمی ٹریننگ سنٹر نامی یہ فوجی اڈہ گذشتہ ایک دہائی کے دوران درجنوں اسلحہ اور گولہ بارود چوری ہونے کا نشانہ بنتا رہا ہے تاہم اسرائیلی تاریخ میں اس مزید پڑھیں
یاسر عرفات کو زہر دینے سے متعلق بیان پر اہلیہ کی وضاحت
فلسطینی صدر مرحوم یاسر عرفات کی بیوہ نے کہا ہے کہ ان کے حالیہ انٹرویو میں دیے گئے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا۔ اناڈولوو ایجنسی کی خبر کے مطابق اسرائیل کے اخبار یدیوتھ اہرونتھ نے مرحوم یاسر عرفات کی اہلیہ سوہا کا بیان نقل کیا تھا جس میں انہوں مزید پڑھیں
ٹرک آرٹ کا زمین سے آسمان تک کا سفر
حالیہ دنوں میں پاکستان کا رنگا رنگ ٹرک آرٹ مغرب میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور بیرون ملک گیلریوں کی نمائشوں کی زینت بن رہا ہے۔ یونیسکو خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں پیغامات پہنچانے کے لئے اس انوکھے فن کو استعمال کیا جارہا ہے۔ ہوائی جہاز ٹرینگ مزید پڑھیں
سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے نئے ضوابط پرعمل لازم
ریاض: کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث سعودی عرب نے 17 ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے ضابطے مقرر کیے ہیں جبکہ سعودی عرب نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث غیر ملکی پروازوں پر عائد پابندیاں ختم کر دیں ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نئے ضوابط پر عملدر آمد پروازوں مزید پڑھیں
بِٹ کوائن کی قدر میں اضافہ
ورچؤل کریپٹو کرنسی ‘بِٹ کوائن’ کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور ایک بٹ کوائن کی مالیت 33 ہزار امریکی ڈالرز سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بِٹ کوائن کی قیمت پاکستانی روپے میں54 لاکھ روپے سے بڑھ گئی ہے جبکہ بِٹ کوائن کی قیمت میں16 دسمبر2020 مزید پڑھیں
طالبان جنگ بندی پر تیار نہیں ہیں، افغان مذاکرات کار
افغانستان کے قومی مصالحتی کمیشن کے رکن حافظ منصور کا کہنا ہے کہ طالبان کی اکثریت کا خیال ہے کہ وہ جنگ کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کر سکتے ہیں، طالبان جنگ بندی پر تیار نہیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حافظ منصور نے کہاکہ دونوں فریقین نے گزشتہ سال مذاکرات کا آغاز مزید پڑھیں
دہشتگردی کا فتنہ کچل دیا تھا، پھرسر اٹھارہا ہے، نواز شریف
لندن (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مچھ میں معصوم کان کنوں کا بہیمانہ قتل اس بات کا ثبوت ہے کہ ہشتگردی کے جس فتنے کومسلم لیگ ن نے کچل دیاتھا وہ پھرسر اٹھارہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں نوازشریف نے مچھ میں دہشت مزید پڑھیں