برطانیہ میں سخت لاک ڈاؤن نافذ، خلاف ورزی پر جرمانہ

لندن: حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سڑکیں اور تجارتی مراکز سنسان پڑے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں مسافر ٹرین میں اکیلا سفر کررہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث ملک بھر میں دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

سمندروں میں بھٹکتے 207تارکین وطن کو بچالیا گیا

اسپین: ہسپانوی کوسٹ گارڈز بحیرئہ روم میں ڈوبنے والے تارکین وطن کو لائف جیکٹ فراہم کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے مہاجرین کی ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی کے کوسٹ گارڈز نے کشتی خراب ہونے کے باعث سمندر میں بھٹکنے والے تارکین وطن کو بچالیا۔خبررساں اداروں کے مطابق کوسٹ گارڈز نے مزید پڑھیں

امریکی پروازوں کے بعد ایران کا جنگی مشقوں کا اعلان

تہران: مشرقِ وسطیٰ میں فوجی مشقوں کے اعلان کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے ڈرون طیاروں کی جاری کی گئی تصاویر تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں ایران نے ڈرون طیاروں کے ساتھ جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ مشقوں کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی شہید، چھاپوں میں 2بھائی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی اہلکار وں نے چاقو حملے کے الزام میں شہید کیے گئے فلسطینی نوجوان کی لاش کے قریب گھیرا ڈال رکھا ہے‘ چھوٹی تصویر عاہد عبدالرحمن اخلیل کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل فوج نے چاقو حملے کے الزام میں فلسطینی شہری پر گولیاں برسادیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

اورنگ آباد کو ہندو شخصیت سے منسوب کرنے کا بھارتی اعلان

ممبئی: بھارتی انتہا پسند جماعت کے کارکن اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا نام بدلنے کے لیے بورڈ پر نیا بینر چسپاں کررہے ہیں (فائل فوٹو)۔ ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندوؤں کی انتہا پسند حکمراں جماعت بے جے پی نے ریاست مہاراشٹر کے تاریخی شہر اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ مہاراشٹرا مزید پڑھیں

قطر اور سعودی عرب کے تعلقات بحال (زمینی، فضائی اور سمندری حدود کھولنے کا اعلان)

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قطر اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔منگل کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی بھیمجلس تعاون برائے خلیجی ممالک کی سربراہ کانفرنس(جی سی سی) میں شرکت کے لیے سعوی عرب کے شہرالعلاپہنچے مزید پڑھیں

قطر میں کابل حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحا میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا۔امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان زلمے خلیل زاد نے امن مذاکرات کے دوسرے دور میں کسی ٹھوس پیش رفت کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین افغان عوام کے مفاد میں مزید پڑھیں

آسیہ اندرابی کی حراست‘انسانی حقوق کمیشن کی مذمت

جدہ (صباح نیوز)آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن(او آئی سی)کے انسانی حقوق کمیشن نے بھارتی فورسز کے ظالمانہ اقدامات اور آسیہ اندرابی سمیت دیگر حریت رہنمائوں کی حراست کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری اس کیخلاف بھارت پر دبائو ڈالے۔او آئی سی انسانی حقوق کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی جنگی طیارہ گرکر تباہ

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے سرحدی علاقے سورت گڑھ میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے مگ21 طیارے میں سورت گڑھ ائربیس سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد آگ لگ گئی تھی، جس کے بعد طیارہ زمین پر آگرا۔طیارہ مزید پڑھیں

‘سعودی عرب قطر کے ساتھ آج سے سرحدیں کھول رہا ہے’

وزیر خارجہ کویت  نے کہا ہے کہ سعودی عرب  قطر کے ساتھ آج سے زمینی ،فضائی ،سمندری حدود کھول رہاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق  سعودی وزیر خارجہ  فیصل بن فرحان نے کویتی ہم منصب کو ٹیلیفون کیا جس میں وزرائے خارجہ سعودی کویت تعلقات ، علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفونک گفتگو مزید پڑھیں