ہانگ کانگ میں درجنوں جمہوریت نواز کارکن گرفتار کر لیے گئے

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں پولیس کے سیکڑوں اہلکاروں نے کارروائی کر کے تقریباً 50 جمہوریت نواز کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق الزام عائد کیا گیا ہے کہ یہ لوگ چین کی طرف سے متعارف کردہ سیکورٹی قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب مزید پڑھیں

 ٹرمپ کے حامی واشنگٹن پہنچ گئے، حالات کشیدہ، فوج طلب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیمو کریٹک نومنتخب صدر بائیڈن کے خلاف ٹرمپ کے حامی تشدد پر اترآئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالتی اور عوامی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد ٹرمپ کے چاہنے والوں نے اب احتجاج کا راستہ چن لیا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں پُرتشدد ریلیوں کے پیش نظر وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

کِم جونگ نے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے کہا ہے کہ تقریباً تمام شعبوں میں بڑی حد تک ملک کے اقتصادی اہداف پورے نہیں ہوسکے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 5 برس گزرنے کے بعد حکمراں جماعت کی کانگریس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ملک کی اقتصادی پالیساں ناکام رہی مزید پڑھیں

 جولیان اسانج کی درخواست ضمانت ایک بار پھر خارج

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی عدالت نے امریکی راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی ضمانت ایک بار پھر مسترد کرکے درخواست خارج کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جولیان اسانج 18 ماہ سے ایکواڈور کے سفارت خانے سے بے دخل کیے جانے کے بعد جنوب مشرقی لندن کی جیل میں مزید پڑھیں

چین نے فضا میں مضر اثرات کی نشاندہی کرنے والا ڈرون تیار کرلیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے ماحولیاتی تحفظ اور مضر اثرات کی نشان دہی کرنے والا ڈرون تیار کرلیا۔ چینی میڈیا کے مطابق کامیاب تجربے کے بعد ڈرون کو بدھ کے روز گانسو صوبے کے ائرپورٹ پر تعینات کردیا گیا۔ گین لین 1نامی ڈرون کو ماحولیاتی تحفظ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ گین لین 1اپنے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا تیل کی پیداوارمیں کمی کااعلان

سعودی عرب نے تیل کی پیداوارمیں کمی کااعلان کر دیا جس کے بعد  امریکا میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔ سعودی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ فروری اورمارچ کےلیےتیل کی پیداوارمیں یومیہ10لاکھ بیرل کمی کافیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب قطر اور مزید پڑھیں

امریکا میں سینیٹ کی دو نشستوں پر پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

امریکی ریاست جارجیا کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جارجیا کی دو نشستوں پر ڈیموکریٹک اور ری پبلکن کے درمیان مقابلہ ہے۔ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد فیصلہ ہوگا کہ ری پبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں مزید پڑھیں

فیس بُک کی متنازعہ پالیسی، فلسطینی حکومت کا فیس بُک کے بائیکاٹ کا اعلان

فیس بُک کا فسلطینی مواد کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک داؤن ہونے پر فسلطینی حکومت نے 9 جنوری، ہفتے کے روز فیس 2 گھنٹے فیس بُک کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطین میں ہفتے کے روز فیس بک کا دو گھنٹے کیلئے بائیکاٹ کیا جائے گا جس مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ چین کے رویے سے دل برداشتہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کہا کہ وہ اُس وقت مایوس ہوئے جب چین نے کوروناوائرس وبا کی جانچ کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کو ملک میں داخلے سے منع کر دیا۔ غیر ملکی نیوز اجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈھانوم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کورونا کی امریکی ویکسین کے مضر اثرات سامنے آنا شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی دوا ساز فرم موڈرنا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے مضر اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ خوراک اور ادویہ سے متعلق امریکی ادارے نے موڈرنا کی ویکسین سے متعلق انتباہ جاری کیا، جس کی رو سے اسے استعمال کرنے والوں کے چہروں پر داغ،دھبے پڑ سکتے ہیں۔ پلاسٹک سرجری کے مزید پڑھیں