کوہ پیماؤں کی تلاش: جدیدآلات کی مددسے آج دوبارہ آپریشن شروع

اسکردو: محمدعلی سدپارہ سمیت دیگر دو کوہ پیماؤں کی تلاش میں جدید آلات کی مدد سے آج دوبارہ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جبکہ گزشتہ روز آپریشن خراب موسم کے باعث شروع نہیں کیا جاسکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق  ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان محمد علی رندھاوا کے مطابق علی سدپارہ سمیت دیگر دو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا سے موذن کی موت، مزید کئی مساجد بند

سعودی عرب میں متعدد نمازیوں میں کورونا کی تشخیص اور ایک موذن کی موت پر مزید 10 مساجد کو عارضی ‏طور پر بند کر دیا گیا۔ وزارت اسلامی امور کی جانب سے نمازیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اپیل ‏کی ہے کہ کورونا کی کوئی بھی علامت مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا بےقابو ، مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری

جنیوا: دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں ہے اور اس موذی وباء سے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 79 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 67 مزید پڑھیں

خواتین کے زیادہ بولنے پر تنقید جاپانی عہدیدار کو مہنگی پڑگئی

ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ یوشیرو موری نے جاپان میں اور بیرون ممالک کی عوام کو اپنے ایک بیان سے مشتعل کردیا جس کے بعد انہیں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق یوشیرو نے جاپان اولمپکس کمیٹی کے ممبران کے سامنے ایک بیان دیا تھا جس میں اُن کا کہنا مزید پڑھیں

فلسطین: السلامک جہاد تحریک کا انتخابات سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ

فلسطینی تحریک اسلامک جہاد نے گذشتہ روز اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال میں ہونے والے صدارتی اور قانون ساز انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنظیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اوسلو معاہدے کے تحت انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے مزید پڑھیں

عراق اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے سے باز رہے، مقتدٰ الصدر کا انتباہ

عراقی سدرسٹ موومنٹ کے رہنما اور شیعہ عالم مقتدا الصدر نے کہا ہے کہ ان کی تحریک عراق اور اسرائیل کے مابین تعلقات بحال نہیں ہونے دے گی چاہے اس کی قیمت خون ہی کیوں نہ ہو۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق الصدر نے جنوبی شہر نجف میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کا سول نافرمانی کا اعلان، ٹرینیں بند کرنے کا پلان

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کا احتجاج 80 ویں روز بھی متنازعی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، کسانوں نے سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے 18فروری کو پورے بھارت میں ٹرینیں بند کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کسانوں کی متنازع قوانین کے خلاف تحریک مودی سرکار مزید پڑھیں

ترکی اور روس کا اسپیس انڈسٹری میں تعاون کا فیصلہ

ماسکو: روس کی سرکاری اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ خلائی سائنس میں باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر جلد ہی دستخط کئے جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روسی ٹاس نیوز ایجنسی نے سرکاری خلائی ایجنسی “روسکوسموس اسٹیٹ کارپوریشن” کے اعلیٰ کو بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے پر مزید پڑھیں

براڈ شیٹ نے وکلا کو پاکستانی اثاثے ضبط کرنے کی ہدایت کردی

لندن (آئی این پی )پاکستان کی جانب سے رقم کی عدم ادائیگی پر برطانوی فرم براڈ شیٹ نے اپنے وکلا کو پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کی نئی ہدایات دے دیں۔ نیحکام کے درمیان خط وکتابت کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔براڈ شیٹ، پاکستان سے مزید 2.2 ملین ڈالر کا خواہاں ہے،براڈ شیٹ کے وکلا کا مزید پڑھیں

ٹرمپ پر ٹوئٹر کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے دروازے ہمیشہ بند کردیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹوئٹر کے چیف فائنیشل آفیسر سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو وہ ٹوئٹر استعمال نہیں کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں