ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015ء میں طے پائے جوہری معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے یورینیم دھات کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے ’’آئی اے ای اے‘‘ نے بتایا ہے کہ اس نے ایران کے وسطی صوبے اصفہان کے ایک جوہری مرکز میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
میانمر کی فوجی قیادت پر امریکی پابندیاں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے میانمر کی فوجی قیادت پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق بائیڈن نے حکم نامہ جاری کرنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ اگر میانمر کی فوجی قیادت اپنے اختیارات سے دست بردار نہیں ہوئی اور جمہوری طورپر مزید پڑھیں
امریکی اور چینی صدور کا رابطہ اہم ترین معاملات پر تبادلہ خیال
واشنگٹن (تجزیہ: مسعود ابدالی) امریکی صدر جوبائیڈن نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار چینی ہم صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق بائیڈن نے بیجنگ کی معاشی سرگرمیوں، ہانگ کانگ میں متنازع سیکورٹی قانون کی صورت میں جبر اور سنکیانگ میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے مزید پڑھیں
شام: تُرک فوج کے قافلے پر حملہ‘ ایرانی اسلحہ کی کھیپ تباہ
شام: بارودی سرنگ پھٹنے کے بعد دھواں اٹھ رہاہے‘ اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی شعلوں کی لپیٹ میں ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی صوبے ادلب میں تُرک فوجی گشت کے دوران سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق واقعہ الجوز اور اریحا کے درمیان ایم 4ہائی وے مزید پڑھیں
امیر قطر سے تُرک وزیر خارجہ کی ملاقات‘ صدر اِردوان کا سلام پہنچایا
دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ملاقات کررہے ہیں دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے امیر قطر سے ملاقات میں صدر اِردوان کا سلام پیش کیا۔ چاوش اولو نے قطر کے دورے میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات مزید پڑھیں
ایرانی جوہری سائنسدان کے قتلمیں ایک ٹن وزنی ہتھیار استعمال
ایران: پاسدارانِ انقلاب کے فوجی سرحد کے قریب جنگی مشقیں کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ پر حملے میں میں ایک ٹن وزنی ہتھیار کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ہتھیار کو کئی حصوں میں تقسیم کر کے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے موساد کے ذریعے ایران اسمگل کیا مزید پڑھیں
امریکی ری پبلکن پارٹی میں نیا دھڑا بنانے پر مشاورت
واشنگٹن: ٹرمپ کے وکیل ڈیوڈ شیون ذرائع ابلاغ کے نمایندوں سے گفتگو کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ناراض ری پبلکن پارٹی کے درجنوں رہنماؤں نے ٹرمپ مخالف دائیں بازو کی نئی جماعت یا پارٹی کے اندر نیا دھڑا بنانے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ کئی ری مزید پڑھیں
یورپی یونین کا معیشت کی بحالی کے لیے پیکیج کا اعلان
برسلز: یورپی کونسل کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن سمیت دیگر رہنما پارلیمانی اجلاس میں شریک ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی پارلیمان نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی معیشت کی بحالی کے لیے 815 ارب ڈالر کا پیکیج بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔ یورپی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ فنڈ عالمگیر وبا مزید پڑھیں
بیت المقدس کی یہودی کالونی میں توسیع کا اسرائیلی منصوبہ
مقبوضہ مغربی کنارہ: یہودی آبادکار کی گاڑی تلے دانستہ روندے گئے شہید عزام عامر کو آخری آرام گاہ لے جایا جارہا ہے‘ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خیمے تباہ کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع بسغات زئیو یہودی کالونی میں توسیع کا منصوبہ تیار کرلیا۔ مزید پڑھیں
بھارت کا 38 ہزار مربع کلومیٹر کھوکر چین سے سمجھوتا
لداخ: بھارتی فوج کی گاڑیاں واپسی کی راہ پر گامزن ہیں‘ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پارلیمان میں خطاب کررہے ہیں نئی دہلی ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کو چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر ایک بار پھر بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کا داغ مٹانے کے لیے وزیر دفاع نے پارلیمان مزید پڑھیں