یمن ،وزیر پر بم حملہ صدارتی محل پر اڑنے والا ڈرون تباہ

عدن: فوجی اہلکار دھماکے کے مقام کا جائزہ لے رہے ہیں‘ چھوٹی تصویر وزیر عبدالناصر الوالی کی ہے عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے وزیر شہری امور عبدالناصر الوالی کے قافلے پر ایک بم حملہ کیا گیا، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کے روز مزید پڑھیں

نائیجر میں بڑا حملہ، 58 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نیامے (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نائیجر میں مسلح حملوں کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے جنوب مغربی علاقے تلابری کے گاؤں بانی بانگو میں ہفتہ وار مویشی بازار سے واپس لوٹنے والے لوگوں پر اندھا دھند گولیاں چلا مزید پڑھیں

بائیڈن کا بھی روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کردیا۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پیوٹن کو اس مداخلت کی بھاری قیمت چکانا ہو گی۔ انٹرویو میں جوبائیڈن ایک سوال کے جواب میں پیوٹن کو قاتل قرار دیا۔ دوسری جانب روسی اسپیکر مزید پڑھیں

امریکایکم مئی تک فغانستان سے نکلے یانتائج بھگتے‘ طالبان

کابل /نیو یارک/ماسکو(آن لائن+اے پی پی+صباح نیوز) افغان طالبان نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ یکم مئی تک افغانستان سے اپنی فوج نکالے ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔امریکی صدر بائیڈن کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ امریکا دوحہ معاہدے مزید پڑھیں

عالمی برادری ترقی پذیر ممالک کی مالی معاونت کرے‘ منیر اکرم

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل (ای سی او ایس او سی) کے سربراہ اور پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کی بہتر بحالی کے لیے درکار مالی معاونت کی مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ، 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 ہلاک

اٹلانٹا: فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوع کو سیل کررکھا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے 2شہروں اٹلانٹا اور شیروکی کاؤنٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ حملے کے شبہے میں ایک 21 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ اٹلانٹا اور مزید پڑھیں

بنگلادیش: اقوام متحدہ کے وفد کا روہنگیا مہاجرین کے جزیرے کا دورہ

بنگلادیش: غیرملکی وفد روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کررہا ہے ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کا ایک وفد 3 روزہ دورے پر بنگلادیش پہنچ گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ برائے مہاجرین کا یہ وفد اپنے دورے کے دوران خلیج بنگال میں روہنگیا مہاجرین کے لیے بنائے گئے جزیرے پر بھی جائے گا، مزید پڑھیں

میانمر:فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج دیہات تک وسیع

میانمر: مظاہروں میں شریک شہری پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ساتھی کی لاش اٹھا رہا ہے‘ نوجوان جان بچانے کے لیے ڈھال کے پیچھے چھپ رہا نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں باغی فوج کے خلاف جاری احتجاج شہروں کے بعد اب دیہات تک پھیل گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز میانمر کے مزید پڑھیں

امریکا کی مزید 24 چینی شخصیات پر پاندیاں

ٹوکیو: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن پریس کانفرنس کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور امریکا کے مابین کئی معاملات پر جاری سرد جنگ میں روز بروز شدت آتی جار ہی ہے اور دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف اقدامات سمیت سخت بیانات بھی جاری کیے جا رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں مزید پڑھیں

لیبیا میں نئی حکومت نے ذمے داریاں سنبھال لیں

طرابلس: سابق وزیر اعظم فائر سراج نئی متحدہ حکومت کے سربراہ عبدالحمید دیبہ کا استقبال کررہے ہیں طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں محمد منفی نے صدارتی کونسل کے صدر فائز سراج سے منصب اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ طرابلس کے وزارت عظمیٰ کے دفتر میں منعقد تقریب میں وزیر اعظم عبدالحمید دیبہ نے بھی شرکت مزید پڑھیں