اسلام آباد: آئی ایم ایف بورڈ نے 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کے تحت پاکستانی معیشت کے چار زیرالتوا جائزوں اور تقریباً 50کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ غیر یقینی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی وزیر حج و عمرہ کا زائرین کے استقبالیہ مراکز کا دورہ
مکہ مکرمہ: وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عصام بن سعد بن سعید زائرین کے لیے قائم استقبالیہ مراکز کا دورہ کررہے ہیں مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عصام بن سعد نے مسجد حرام میں معتمرین اور نمازیوں کے استقبال کے مراکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے نائب ڈاکٹر مزید پڑھیں
عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں ، مودی
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے مہلک مرض کا شکار ہونے والے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں نریندر مودی نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران مزید پڑھیں
جو بولتا ہے وہ خود ہوتا ہے،پیوٹن کا بائیڈن کو بچگانہ جواب
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کے روسی ہم منصب کو ’’قاتل‘‘ کہنے پر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو انسان خود جیسا ہوتا ہے، ویسا ہی دوسرے کو سمجھتا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اپنی قوم سے خطاب میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ بعض اوقات انسان خود جیسا ہوتا ہے ویسی مزید پڑھیں
امریکا،نائب صدر کی رہائش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام
امریکا: مساج پارلروں پر فائرنگ کے ہلاکت خیر واقعے کے بعد ملک میں بڑھتے نسل پرستانہ حملوں کے خلاف ایشیائی باشندے احتجاج کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہایش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رہایش گاہ کے باہر سے ایک مسلح مزید پڑھیں
میانمر: فوج نے سوچی پر کرپشن کا ایک اور الزام لگادیا
میانمر: آمریت مخالف مظاہرین کی جانب سے کھڑی کی گئی بوریوں کی دیوار کو فوج ہٹا رہی ہے نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے زیر حراست رہنما آنگ سان سوچی پرکرپشن کے نئے الزامات عائد کردیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایکتاجر سے ساڑھے 5 لاکھ ڈالر رشوت لینے کے الزامات کے تحت سوچی مزید پڑھیں
الجزائر میں 6 شدت کا زلزلہ درجنوں مکانات اور عمارتیں تباہ
الجزائر: طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں 6 شدت کے زلزنے نے تباہی مچادی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بدھ اور جمعرات کی شب آنے والے اس طاقت ور زلزلے سے الجزائر کے مشرقی ساحلی علاقے میں بھگدڑ مچ مزید پڑھیں
امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر تارکین وطن کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ جاری
کیلیفورنیا: میکسیکو کی سرحد پر پھنسے ہوئے تارکین وطن غیر یقینی صورت حال سے گزر رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو سے امریکا کی سرحدوں میں داخل ہونے والے تارکین وطن کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہونے لگ گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کو اس وقت جنوب مغربی سرحد پر تارکین وطن مزید پڑھیں
ترکی: فتح چناق قلعہ کو 106سال مکمل تقریبات کا انعقاد‘ اعزازات تقسیم
انقرہ: صدر اردوان تقسیم اعزازات کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی میں چناق قلعہ کی فتح کو 106سال مکمل ہونے پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں اعزازت تقسیم کیے گئے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: سلوان قصبے کے رہایشی سگے بھائی خالد اور منیر عباسی مسماری کا اسرائیلی نوٹس ملنے کے بعد اپنے مکان خالی کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے فلسطینی نوجوان کو اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبو کردیا۔ بیت المقدس کے علاقے سلوان کے رہایشی سیف عبداللطیف کو قابض مزید پڑھیں