غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان پر بھی اسرائیلی حملے ایک بار پھر شروع

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں خطے میں تناؤ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے مختلف علاقوں پر تقریباً 15 حملے کیے ہیں، جن میں 2 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

امریکا ایران کے خلاف حماقت سے باز رہے، ورنہ منہ توڑ جواب کے لیے تیار رہے

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے اگر امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تہران میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے مزید پڑھیں

بھارتی قیادت کے سر پر ثالث اور مصالحت کار بننے کا بھوت سوار ہوگیا

بھارتی قیادت اندرونِ ملک بگڑے ہوئے معاملات کو درست کرنے کی سکت تو اپنے اندر پاتی نہیں مگر ہاں، دنیا بھر میں پائے جانے والے تنازعات کو سلجھانے کا جنون اُس کے سر پر خوب سوار ہے۔ بھارت کے وزیرِخارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے تنازع میں اور پھر مزید پڑھیں

اسرائیل میں بن گورین ہوائی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنایا، حوثی گروہ کا دعویٰ

یمن کے حوثی گروہ نے 48 گھنٹوں کے اندر تیسری بار اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ کو ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن میں حوثی جماعت نے جمعرات کی شب اعلان کیا کہ اس نے جنوبی اسرائیل کو ایک ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں نے حملے کی مزید تفصیلات مزید پڑھیں

ہفتے میں 70 گھنٹے کام کرنے کی گرما گرم بحث نے پھر سر اُٹھالیا

دنیا بھر میں اس بات پر بحث دن بہ دن طول پکڑ رہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ترقی یقینی بنانے کے لیے انسان کو کس قدر کام کرنا چاہیے۔ مغربی دنیا میں یہ تصور عام ہے کہ انسان کو زیادہ سے زیادہ آرام کا موقع دیا جانا چاہیے۔ وہاں ہفتے میں چار دن کام مزید پڑھیں

راجپوت راجا رانا سانگا کو غدار کہنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا میں راجپوت راجا رانا سانگا کو غدار کہنے پر سیاسی طوفان کھڑا ہوگیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے رکن رام جی لال سُمن نے راجیہ سبھا کے فلور پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج تک راجپوت راجا رانا سانگا کے گُن گاتے آئے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے مزید پڑھیں