سعودی عرب میں ایک ہفتہ کے دوران 25 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے کے دوران 25 ہزار غیر قانونی تارکین کو گرفتار کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ غیر قانونی تارکین کے خلاف کام مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں اب تک غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، جس میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ غیرملکی میڈیا  رپورٹس کےمطابق غزہ کی وزارت صحت نے کہاکہ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ سے فلسطینیوں کے بڑے پیمانے پر انخلا کا حکم دیا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ  جاری، حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت شہید

بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ  جاری ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری میں شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اور ان کی اہلیہ خان یونس میں واقع ایک خیمہ پناہ گاہ میں عبادت کے دوران ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیلی فورسز مزید پڑھیں

صیہونی فوجیوں کی جارحیت کیخلاف اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ نے اٹارنی جنرل گالی بہاراوی میارا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک منظور کر لی، جس کے بعد اسرائیل میں چھٹے روز بھی بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق صیہونی فوجیوں کی جارحیت کیخلاف اسرائیل میں حکومت مخالف مزید پڑھیں

مصری جنگلی بلی اسرائیلی فوجی اڈے پر  حملہ ، متعدد فوجی زخمی

تل  ابیب: ایک حیران کن واقعے میں مصری جنگلی بلی، جسے “لِنکس” کہا جاتا ہے، اسرائیلی فوجی اڈے میں گھس گئی اور کئی فوجیوں کو زخمی کر دیا، یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور وسیع پیمانے پر زیر بحث ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق  متعدد فوجیوں نے رپورٹ درج کرائی کہ انہیں مزید پڑھیں