بنگلا دیش میں معاملات اب تک قابو میں نہیں آسکے ہیں۔ گزشتہ اگست میں وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی معزولی اور بھارت فرار کے بعد سے اب تک بنگلا دیش میں مجموعی طور پر وہ فضا تیار نہیں ہوسکی ہے جس کی توقع کی جارہی تھی اور جس کی ضرورت بھی تھی۔ انڈیا ٹوڈے نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا واقعی رانا سانگا نے ظہیرالدین بابر کو بھارت آنے کی دعوت دی تھی؟
بھارت کی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں سماج وادی پارٹی کے رکن رام جی لعل سُمن نے چار دن قبل یہ بیان داغ کر ہنگامہ برپا کردیا تھا کہ ہم مغل سلطنت کے پہلے شہنشاہ ظہیرالدین بابر کو تو بہت گالیاں دیتے ہیں مگر راجپوت راجا رانا سانگا کو کچھ نہیں کہتے جس مزید پڑھیں
غزہ کا المیہ:قاتل صہیونی فوج نے ایک ہفتے میں 270 فلسطین بچوں کو شہید کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مقبوضہ پٹی غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری نے ایک اور سیاہ باب کا اضافہ کر دیا ہے، جہاں صرف ایک ہفتے کے اندر 270 سے زائد معصوم بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بین الاقوامی تنظیم سیو دی چلڈرنکے تازہ اعدادوشمار کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا
Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ 30 ہزار تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 5 لاکھ 30 ہزار تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جن میں کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا کے باشندے شامل ہیں، اس فیصلے کا اطلاق 24 اپریل سے ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ کے اس فیصلے کے مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا حکم
واشنگٹن: امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے تحت انہیں 24 اپریل تک ملک چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت موقف اختیار مزید پڑھیں
کینیڈا کے وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا اعلان
اٹاوہ: کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے 28 اپریل کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا اعلان کردیا۔ اس مقصد کے لیے وزیرِاعظم مارک کارنی نے باضابطہ طور پر گورنر جنرل سے مزید پڑھیں
کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل ہونے سے قبل 30 ارکان کا غزہ میں قتل عام رکوانے کا مطالبہ
ٹورانٹو(رپورٹ طارق مخدومی ): کینیڈا کی پارلیمنٹ تحلیل ہونے سے قبل 30 ارکان اسمبلی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری فلسطینیوں کے قتل عام کو رکوانے کے لیے عملی اقدامات کرےاور اسرائیل کو کسی بھی قسم کی فوجی امداد یا ہتھیار فراہم نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق 30 ارکان اسمبلی مزید پڑھیں
سکھ کمیونٹی کا کیلیفورنیا میں خالصتان ریفرنڈم ، بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ
بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے 35 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلیے امریکا بھر سے مزید پڑھیں
اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرائیں گے، امریکی مدد کی یقین دہانی
غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرائیں گے، امریکا نے اسرائیل کو یقین دہانی کرادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اور اسرائیلی وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، نیتن یاہو کی امریکی وزیرخارجہ سےغزہ میں فوجی آپریشن پر بات چیت ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا غزہ میں مزید پڑھیں